• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم تین روزہ سرکاری دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پرتپاک خیرمقدم کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
October 2, 2024
in پاکستان
0
ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم تین روزہ سرکاری دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پرتپاک خیرمقدم کیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر ملائیشیا کے وزیر اعظم اپنے 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم کا نور خان ایئر بیس پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام آباد پہنچنے پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے ملائیشیا کے وزیر اعظم کو سلامی دی۔ملائیشیا کے وزیر اعظم کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ روایتی لباس

میں ملبوس بچوں نے ملائیشیا کے وزیر اعظم کو پھول پیش کئے۔نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر کامرس جام کمال خان اور وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ استقبال میں شریک تھے۔ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم دورے کے دوران وزیراعظم محمد شہبازشریف سے ملاقات کریں گے۔وزیر اعظم ملائیشیا داتو سری انور ابراہیم صدر مملکت آصف علی زرداری سے بھی ملاقات کریں گے۔دورے کے دوران پاکستان ملائیشیا دو طرفہ تعاون کے فروغ پر گفتگو اور دونوں ممالک کے مابین شراکت کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوگی۔ملائیشیا کے وزیر اعظم کے ہمراہ اعلی سطح کا کاروباری شخصیات و سرمایہ کاروں کا وفد بھی پاکستان آیا ہے۔وفد پاکستانی کاروباری شخصیات و سرمایہ کاروں سے ملاقات کرے گا جس سے دونوں ممالک کے مابین تجارت و سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔دونوں ممالک کے مابین تجارت و سرمایہ کاری میں تعاون کیلئے ملائیشیا کے وزیراعظم پاکستان-ملائیشیا بزنس فورم میں شرکت بھی کریں گے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/10/WhatsApp-Video-2024-10-03-at-1.21.51-AM.mp4

Previous Post

ملتان ۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیسٹ سیریز کھیلنے ملتان پہنچ گئی۔

Next Post

سر سید یونیورسٹی انجینیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پر قابض کرپٹ مافیا کے خلاف سندھ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper