• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مردان میں پولیس چوکی پر بم حملے میں اہلکار شہید دھماکا آئی ای ڈی کا تھا،زخمیوں میں 2اہلکار،2عام شہری ہیں، ڈی پی او مردان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2022
in پاکستان
0
مردان میں پولیس چوکی پر بم حملے میں اہلکار شہید  دھماکا آئی ای ڈی کا تھا،زخمیوں میں 2اہلکار،2عام شہری ہیں، ڈی پی او مردان
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مردان ( نمائندہ خصوصی) مردان کے علاقے چمتار میں پولیس چوکی پر بم دھماکے میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل مقصود خان شہید جبکہ 4 شدید زخمی ہوگئے۔ڈی پی او مردان کے مطابق دھماکا آئی ای ڈی کا تھا جس میں ایک اہلکار شہید ہوا،اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ایمبولینسیں اور میڈیکل ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو1122 کے مطابق شہید اہلکار کو ایم ایم سی منتقل کر دیا، زخمیوں میں دو عام شہری بھی شامل ہیں،ریسکیو1122 میڈیکل ٹیمز نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کیا۔شہید اہلکار کی شناخت 35 سالہ مقصود کے نام سے ہوئی جبکہ زخمیوں اے ایس آئی سہیل اور کانسٹیبل کریم شامل ہے۔

زخمی ہونے والے عام شہریوں کی شناخت محمد اسحاق اور حلال کے نام سے کی گئی۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے پولیس کے اعلیٰ حکام کو واقعے کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی جبکہ حملے میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کے لیے ضروری کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔وزیراعلیٰ نے واقعے میں ایک پولیس اہلکار کی شہادت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

کورونا کے 9 مریض انتقال کرگئے،مثبت کیسزکی تعداد872 ہوگئی

اگلی پوسٹ

نانگا پربت پرکوہ پیماﺅں کونکالنے کےلیے پاک فوج کا آپریشن جاری ‘کوہ پیماﺅں کو بچانے کے لیے ہیلی کاپٹر اور ایک گراﺅنڈ سرچ ٹیم کام کررہی ہے، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نانگا پربت پرکوہ پیماﺅں کونکالنے کےلیے پاک فوج کا آپریشن جاری ‘کوہ پیماﺅں کو بچانے کے لیے ہیلی کاپٹر اور ایک گراﺅنڈ سرچ ٹیم کام کررہی ہے، آئی ایس پی آر

نانگا پربت پرکوہ پیماﺅں کونکالنے کےلیے پاک فوج کا آپریشن جاری 'کوہ پیماﺅں کو بچانے کے لیے ہیلی کاپٹر اور ایک گراﺅنڈ سرچ ٹیم کام کررہی ہے، آئی ایس پی آر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper