• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نانگا پربت پرکوہ پیماﺅں کونکالنے کےلیے پاک فوج کا آپریشن جاری ‘کوہ پیماﺅں کو بچانے کے لیے ہیلی کاپٹر اور ایک گراﺅنڈ سرچ ٹیم کام کررہی ہے، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2022
in پاکستان
0
نانگا پربت پرکوہ پیماﺅں کونکالنے کےلیے پاک فوج کا آپریشن جاری ‘کوہ پیماﺅں کو بچانے کے لیے ہیلی کاپٹر اور ایک گراﺅنڈ سرچ ٹیم کام کررہی ہے، آئی ایس پی آر
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاک فوج نانگا پربت پر پھنسے کوہ پیماﺅں شہروز کاشف اور فضل علی کو نکالنے کے لیے ہائی رسک ریسکیو آپریشن کو مربوط کر رہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کوہ پیماﺅں کو بچانے کے لیے آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر اور ایک گراﺅنڈ سرچ ٹیم کام کررہی ہے، آرمی ایوی ایشن کے پائلٹوں نے جرات کے ساتھ خراب موسمی حالات کے باوجود دو ہیلی کاپٹر اڑائے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق گہرے بادلوں اور اونچائی زیادہ ہونے کی وجہ سے کوہ پیماﺅں کو نکالا نہیں جاسکے، تاہم زمینی ٹیم کوہ پیماﺅں کے قریب پہنچ چکی، کوہ پیما اس وقت 21 ہزار فٹ کی بلندی پر کیمپ تھر میں موجود ہیں۔آرمی ایوی ایشن کے پائلٹ موسم کی صورتحال کے تحت پرواز کر رہے ہیں جبکہ زمینی ٹیم کوہ پیماوں کو کیمپ 2 سے ریسکیو کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

مردان میں پولیس چوکی پر بم حملے میں اہلکار شہید دھماکا آئی ای ڈی کا تھا،زخمیوں میں 2اہلکار،2عام شہری ہیں، ڈی پی او مردان

اگلی پوسٹ

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، گیس مہنگی کرنے کا اصولی فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، گیس مہنگی کرنے کا اصولی فیصلہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، گیس مہنگی کرنے کا اصولی فیصلہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper