• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کے ظالمانہ ہتھکنڈوں سے اس کا جمہوری چہرہ بے نقاب ہوتا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 15, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کے ظالمانہ ہتھکنڈوں سے اس کا جمہوری چہرہ بے نقاب ہوتا ہے

SRINAGAR, INDIA - APRIL 3: Army and paramilitary soldiers near the site of a militant attack in Sempora area on city outskirts on April 3, 2017 in Srinagar, India. Six CRPF personnel were injured after suspected militants opened fire on a CRPF convoy in Sempora area on city outskirts bordering south Kashmir’s Pulwama district. (Photo by Waseem Andrabi/Hindustan Times via Getty Images)

0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:(نمائندہ خصوصی )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے ظالمانہ ہتھکنڈے اس کے جمہوری چہرے کے پیچھے کی حقیقت کو ظاہر کرتے ہیں۔آج جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پرکشمیرمیڈیاسروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے اپنی فوجی طاقت سے کشمیریوں کے حق خودارادیت کوسلب کرکے خود کو ایک جعلی جمہوریت ثابت کیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کشمیریوں کی امنگوں کو دبانے سے جمہوری اقدار کے بھارت کے

کھوکھلے دعوے بے نقاب ہوتے ہیں۔رپورٹ میں کہاگیاہے کہ بھارتی فوجی قبضے کے تحت کشمیریوں کی حالت زارسے بھارت کے جمہوری نظریات کی ناکامی ظاہرہوتی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کا کشمیریوں کے حق خود ارادیت سے انکار اس کی خود ساختہ جمہوری دعوئوں کے منافی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے قتل گاہوں میں بھارت کی نام نہاد جمہوریت کی موت روزانہ دیکھی جا رہی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ مقبوضہ علاقے میں منظم جبر بھارت کی جمہوری ساکھ کی دھجیاں اڑارہاہے۔ بھارتی قبضے کے تحت کشمیریوں کو درپیش مشکلات بھارت کے جمہوری دعوئوں پر سوالیہ نشان لگاتے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے جابرانہ اقدامات اور اس کے جمہوری بیانیے کے درمیان تضاد کا اعتراف کرنا چاہیے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انصاف کے عالمی عملبرداروں کے لیے یہی وقت ہے کہ وہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت کریں اور مودی کے بھارت کی اس حقیقت کو تسلیم کر یں کہ وہ ایک فسطائی ہندو بنیاد پرست ریاست ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی خاتون امپائر سلیمہ امتیاز کی آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل آف ڈیولپمنٹ امپائرز میں نامزدگی ہو گئی ہے۔

اگلی پوسٹ

ترک نژاد امریکی مقتولہ خاتون کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔ترک حکام کی شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ترک نژاد امریکی مقتولہ خاتون کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔ترک حکام کی شرکت

ترک نژاد امریکی مقتولہ خاتون کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔ترک حکام کی شرکت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper