• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

”پنجاب ترقی کی راہ پر“ پنجاب میں ملک کی پہلی ماڈرن اینڈ اینویویٹو سبزی و فروٹ مارکیٹ کا پراجیکٹ، وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف جلد سنگ بنیاد رکھیں گی

کالاخطائی ویجیٹیبل وفروٹ مارکیٹ کو ایکسپورٹ کا حب بنایاجائیگا، سبزی وفروٹ مارکیٹ میں انفراسٹرکچر عالمی معیار کا ہوگا، سبزیاں خصوصاً ٹماٹر اور پیاز کیلئے سٹوریج بنائے جائیں گے سبزی وفروٹ مارکیٹ میں عوام کو سبزیاں اور پھل ہر وقت سستے دامنوں دستیاب ہونگے، عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کا عزم غیر متزلز ل ہے: مریم نوازشریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 15, 2024
in پاکستان
0
”پنجاب ترقی کی راہ پر“  پنجاب میں ملک کی پہلی ماڈرن اینڈ اینویویٹو سبزی و فروٹ مارکیٹ کا پراجیکٹ، وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف جلد سنگ بنیاد رکھیں گی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) ”پنجاب ترقی کی راہ پر“ صوبہ پنجاب میں ملک کی پہلی ماڈرن اینڈ اینوویٹو سبزی و فروٹ مارکیٹ کا پراجیکٹ کا آغاز کیا جارہا ہے۔ وزیراعلی مریم نواز شریف جلد لاہور میں ماڈرن اینڈ اینوو یٹو سبزی منڈی کاسنگ بنیاد رکھیں گی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ماڈرن اینڈ اینوویٹو ویجی ٹیبل و فروٹ مارکیٹ کو ایشیاء کی بہترین منڈی بنانے کی ہدایت کی اور شاندار ماڈرن اینڈ اینوویٹو سبزی و فروٹ مارکیٹ پراجیکٹ کو 18ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور پنجاب ایگریکلچر مارکیٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی کے باہمی ایم او یو پر دستخط کے بعد منڈی کے قیام کے لئے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ پاکستان کی پہلی ماڈرن اینڈ اینوویٹو سبزی و فروٹ مارکیٹ3سو ایکٹر پر بنے گی۔ ماڈرن اینڈ اینوویٹو سبزی و فروٹ مارکیٹ میں انفراسٹرکچر عالمی معیار کا ہوگا۔ ماڈرن اینڈ اینوویٹو ویجیٹبل و فروٹ مارکیٹ کو ایکسپورٹ زوم بنایا جائے گا۔ کالا خطائی کی ماڈرن اینڈ اینوویٹو ویجیٹبل و فروٹ مارکیٹ کو ایکسپورٹ حب بنایا جائے گا۔ ماڈرن اینڈ اینوویٹو ویجیٹبل و فروٹ مارکیٹ کو مختلف راستوں سے آمدورفت کے لئے ہر طرف سے رسائی حاصل ہوگی۔ ماڈرن اینڈ اینوویٹو سبزی و فروٹ مارکیٹ میں جی ٹی روڈ گجرانوالہ اور لاہور سیالکوٹ موٹروے سے ٹرک، گاڑیاں براہ راست آ جا سکیں گی۔ مزدوروں اورٹھیلے والوں کی آسانی کے لئے میٹرو بس اورسپیڈو بس روٹ کالا خطائی سبزی منڈی تک چلائی جائے گی۔ مارکیٹ میں شارٹ ہونے والی سبزیاں خصوصا ٹماٹر اورپیاز کے لئے کولڈ سٹوریج بھی بنائے جائیں گے۔ ماڈرن اینڈ اینوویٹو سبزی و فروٹ مارکیٹ میں عوام کوسبزیاں اورپھل ہر وقت سستے داموں دستیاب ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ عوام کو مہنگائی سے نجا ت دلانے کا عزم غیر متزلزل ہے۔

پچھلی پوسٹ

گوجرانوالہ میں سیف سٹی کیمروں کے ذریعے آٹو E Challan کرنے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

کشمیری آزادی پسندوں نے بھارتی فوج کو زچ کر رکھا ہے ،فوج کا مورال پست ترین سطح پرہے۔برطانوی اخبار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کشمیری آزادی پسندوں نے بھارتی فوج کو زچ کر رکھا ہے ،فوج کا مورال پست ترین سطح پرہے۔برطانوی اخبار

کشمیری آزادی پسندوں نے بھارتی فوج کو زچ کر رکھا ہے ،فوج کا مورال پست ترین سطح پرہے۔برطانوی اخبار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper