• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مودی حکومت نے نہ صرف جموں وکشمیر کا ریاستی درجہ بلکہ کشمیریوں کے حقوق اور دولت بھی چھین لی ، راہول گاندھی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 5, 2024
in پاکستان
0
مودی حکومت نے نہ صرف جموں وکشمیر کا ریاستی درجہ بلکہ کشمیریوں کے حقوق اور دولت بھی چھین لی ، راہول گاندھی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جموں:(مانیٹرنگ ڈیسک ) کانگریس رہنما اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی نے کہا کہ مودی حکومت نے نہ صرف جموں وکشمیر کا ریاستی درجہ بلکہ کشمیریوں کے حقوق اور انکی دولت بھی چھین لی ۔ انہوںنے کہا کہ اس وقت جموں وکشمیر میں ایک راجہ بیٹھا ہیں جسکا نام لیفٹیننٹ گورنر ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق راہول گاندھینے جموں خطے کے ضلع رام بن میں ایک ریلی سے خطاب میں کہا کہ ہماری خواہش تھی کہ اسمبلی انتخابات سے پہلے جموںوکشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہو لیکن بی جے پی اس پر امادہ نہ تھی۔ انہوںنے کہا کہ ہم یقینی بنائیں گے کہ علاقے کو ریاست کا درجہ واپس مل جائے۔راہول گاندھی نے کہا کہ پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ کسی ریاست کو اسکے درجے سے محروم کیا گیا۔ انہوںنے مقبوضہ جموںوکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کا تقابل قدم زمانے کے راجے مہاراجوں سے کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں ایک ایسا راجہ بیٹھا ہیں جس کا نام لیفٹیننٹ گورنر ہے جو کشمیریوں کی دولت چھین کر باہر کے لوگوں کو دے رہا ہے، باہر سے ٹھیکے دار لائے جا رہے ہیں جو فیض پارہے ہیں ۔ راہول گاندھی نے کہا کہ ہمارا پہلا قدم جموںوکشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جموں وکشمیر میں پیدا ہونے والی بجلی باہر بھیجی جا رہی ہے جبکہ مقامی آبادی پریشان ہے۔KMS

پچھلی پوسٹ

سندھ حکومت کی جانب سے 2 ارب کی خطیر رقم سے 138 ڈبل کیبن ویگو گاڑیاں خریدنے کا معاملہ سندھ اسمبلی پہنچ گیا

اگلی پوسٹ

کانگریس نے مقبوضہ جموں میں بی جے پی کی ناروا پالیسیوں کے حوالے سے چارج شیٹ جاری کر دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کانگریس نے مقبوضہ جموں میں بی جے پی کی ناروا پالیسیوں کے حوالے سے چارج شیٹ جاری کر دی

کانگریس نے مقبوضہ جموں میں بی جے پی کی ناروا پالیسیوں کے حوالے سے چارج شیٹ جاری کر دی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper