• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملک میں بیرونی ممالک سے ائےسرمایہ کاروں کی حفاظت وقت کا تقاضہ ہے ضیاء الحسن لنجار

ملک کی معاشی و اقتصادی ترقی کا انحصارمؤثرسیکیورٹی اور امن و امان کے بہتر حالات پر ہوتا ہے۔ سندھ پولیس شاندار کام کررہی ہے اور ملک اور سندھ پر بری نگاہ رکھنے والوں کا خاتمہ آپ جوان ہی کریں گے۔ کراچی میں اسٹریٹ کرائم اور کچے کی صورتحال میں بہتری کا کریڈٹ سندھ پولیس کو جاتا ہے۔ شاہد حیات پولیسنگ ٹریننگ کالج سعیدآباد پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 5, 2024
in پاکستان
0
ملک میں بیرونی ممالک سے ائےسرمایہ کاروں کی حفاظت وقت کا تقاضہ ہے ضیاء الحسن لنجار
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی)شاہد حیات پولیسنگ ٹریننگ کالج سعیدآباد میں منعقدہ 1300 ریکروٹس کہ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں وزیر داخلہ سندھ بطور مہمان خصوصی شرکت کی اس موقع پر آئی جی سندھ غلام نبی میمن بھی و دیگر سینئر افسران بھی موجود تھے۔وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے کیڈٹس کو دیکھ کر بہت خوشی محسوس ہورہی ہے میری جانب سے پاسنگ آؤٹ کے جملہ مراحل کی کامیاب تکمیل آپ سب کو مبارک ہو۔سندھ پولیس ایک ڈسپلن فورس ہے اور فٹنس کا معیار بھی بہتر ہے۔آپ تمام جوانوں کو سی پیک سیکیورٹی کے لئے تیار کیا گیا ہے کیونکہ ملک میں بیرونی ممالک سے ائےسرمایہ کاروں کی حفاظت وقت کا تقاضہ ہے جبکہ آپ سب بھی بخوبی جانتے ہیں کہ ملک کی معاشی و اقتصادی ترقی کا انحصارمؤثرسیکیورٹی اور امن و امان کے بہتر حالات پر ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ پولیس شاندار کام کررہی ہے اور ملک اور سندھ پر بری نگاہ رکھنے والوں کا خاتمہ آپ جوان ہی کریں گے۔کراچی میں اسٹریٹ کرائم اور کچے کی صورتحال میں بہتری کا کریڈٹ سندھ پولیس کو جاتا ہے۔اس فورس کے جوانوں نے شہادتیں قبول کی ہیں تب ہی امن آیا ہے۔حکومت سندھ پولیس کی سپورٹ میں پیش پیش ہے اور ہم زیادہ سے زیادہ سہولیات سندھ پولیس کو فراہم کریں گے۔کیونکہ سندھ پولیس کو سہولیات ملیں گی تب ہی بہتر انداز میں صوبے کی خدمت کرسکے گی۔ریکروٹس کو جلد مفت ٹریننگ فراہم کریں گے۔اور ہیلتھ فیسلیٹی سے جوانوں کو بہت فائدہ ہوگا جبکہ تعلیم اور صحت کی بہتر سہولیات پولیس جوانوں کو دینا ہمارا عزم ہے۔آج پاس آؤٹ ہونیوالی خواتین سے امید ہے کہ یہ مردوں کے شانہ بشانہ خدمت کریں گی۔ہمیں اپنی بچیوں پر فخر ہے۔بعداذاں وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ نے نیو فائرنگ رینج کا افتتاح بھی کیا۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب میں کہا کہ آج پریڈ کا معیار ماضی سے بہت بہتر ہے پاس آؤٹ ہونیوالے 1300 ریکروٹ کو مبارکباد دیتا ہوں۔امید کرتا ہوں کہ آپ اس حلف کی پاسداری کریں گے۔مجھے امید ہے کہ آپ لوگ ہمیں مایوس نہیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پاس آؤٹ 1147 کا تعلق اسپیشل پروٹیکشن یونٹ سے ہے اور چینی باشندوں کی حفاظت کرنا آپ سبکی ذمہ داری ہوگی۔ایس پی یو میں جو جوان آج تک وہاں موجود ہیں یہ جوان انہیں ریلیز کریں گے۔191 خواتین اہلکاروں کا تعلق کراچی رینج سے ہے یہ وہاں جوائن کریں گی۔امید ہے کہ پولیس کی پرفارمنس نہ صرف خواتین کی تعداد بڑھنے سے بہتر ہوگی بلکہ مثبت تاثر بھی بڑھے گا۔ہم نے جو تجاویز دیں اس کے مطابق حکومت نے بجٹ منظور کیا ہے۔ہیلتھ انشورنس کی مد 15 بلین کی رقم مختص کی گئی، یہ ایک بہت بڑا اقدام ہےبیمار پولیس افسر یا اہلکار کا علاج کسی بھی اچھے اسپتال سے ہوسکے گا۔تھانہ کلچر تبدیل کرنے کا ویژن سندھ حکومت نے دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تھانوں سے پولیس کی سروس جب تک ٹھیک نہیں ہوگی،معاملات بہتر نہیں ہوگی۔4 بلین کے فنڈز تھانوں کو دیں گے، زیادہ سے زیادہ نفری تعینات کریں گے۔ہر ضلع میں ایک ماڈل پولیس 28 کروڑ روپے کی لاگت سے بنارہے ہیں۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/09/WhatsApp-Video-2024-09-05-at-10.40.55-PM-1.mp4
پچھلی پوسٹ

بلوچستان میں امن کے لیے قومی ڈائیلاگ کا آغاز ہونا چاہیے، لاپتا افراد کا مسئلہ حل کیا جائے، بلوچستان کو حقوق دیے جائیں،حافظ نعیم الرحمن

اگلی پوسٹ

ادارہ ترقیات لیاری تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا،ادارہ کنگال افسران مالامال ہوگئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ادارہ ترقیات لیاری تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا،ادارہ کنگال افسران مالامال ہوگئے

ادارہ ترقیات لیاری تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا،ادارہ کنگال افسران مالامال ہوگئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper