• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سندھ حکومت کی جانب سے 2 ارب کی خطیر رقم سے 138 ڈبل کیبن ویگو گاڑیاں خریدنے کا معاملہ سندھ اسمبلی پہنچ گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 5, 2024
in پاکستان
0
سندھ حکومت کی جانب سے 2 ارب کی خطیر رقم سے 138 ڈبل کیبن ویگو گاڑیاں خریدنے کا معاملہ سندھ اسمبلی پہنچ گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی )سندھ حکومت کی جانب سے 2 ارب کی خطیر رقم سے 138 ڈبل کیبن ویگو گاڑیاں خریدنے کا معاملہ سندھ اسمبلی پہنچ گیا فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی سندھ کے رکن سندھ اسمبلی سربلند خان نے سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی سربلند خان نے سیکریٹری سندھ اسمبلی کے پاس قرارداد جمع کرائی۔ قرارداد میں پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سربلند خان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے سندھ کے 138 اسسٹنٹ کمشنر کے لئے نئی ڈبل کئبن ویگو گاڑیاں خریدنے کے لئے 2 ارب روپے کی خطیر رقم کی منظوری دیکر سندھ کے عوام سے زیادتی کی ہے موجودہ حالات میں میں حکومت کو شاہی اخراجات کم کرنے کی ضرورت تھی سندھ حکومت نے 138 ویگو گاڑیاں کا فیصلا شاہی اخراجات میں اضافہ ہے۔ سربلندخان نے کہا سندھ جہاں کے لوگ تعلیم، صحت سمیت دیگر بنیادی سہولیات سے محروم ہیں وہاں اس طرح کے فیصلے عوام کے جذبات کو مجروح کرنے کے مترادف ہیں اس وقت سندھ میں تیز بارشوں سے سینکڑوں خاندان سڑکوں پر ہیں سندھ میں بارشوں سے فصلیں ڈوب چکی ہیں سندھ میں کسان بے یارو مددگار کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں ایسے حالات میں برسات متاثرین سمیت عوام کے بھلائی کے پروجیکٹ پر رقم مختص کرنے کے بجائے ڈبل کیبن ویگو گاڑیوں کی خریداری کرنا عوام دشمن فیصلہ ہے۔ سربلند خان نے قرارداد کے ذریعے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ فوری طور پر لگژری گاڑیوں کی خریداری کا فیصلہ مئوخر کیا جائے اور اس خطیر رقم کو سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے خرچ کی جائے۔

پچھلی پوسٹ

بلدیہ عظمی کراچی کا محکمہ سٹی وارڈنز کمیونٹی پولیس سسٹم ناکام ہوگیا،

اگلی پوسٹ

مودی حکومت نے نہ صرف جموں وکشمیر کا ریاستی درجہ بلکہ کشمیریوں کے حقوق اور دولت بھی چھین لی ، راہول گاندھی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مودی حکومت نے نہ صرف جموں وکشمیر کا ریاستی درجہ بلکہ کشمیریوں کے حقوق اور دولت بھی چھین لی ، راہول گاندھی

مودی حکومت نے نہ صرف جموں وکشمیر کا ریاستی درجہ بلکہ کشمیریوں کے حقوق اور دولت بھی چھین لی ، راہول گاندھی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper