• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

مسئلہ کشمیر کو طاقت سے نہیں مفاہمتی عمل سے ہی حل کیا جاسکتا ہے، محبوبہ مفتی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 29, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
مسئلہ کشمیر کو طاقت سے نہیں مفاہمتی عمل سے ہی حل کیا جاسکتا ہے، محبوبہ مفتی
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر کو طاقت کے ذریعے نہیں بلکہ صرف اور صرف مفاہمتی عمل سے ہی حل کیا جاسکتا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے سری نگر میںذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو چاہیے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ مفاہمتی عمل شروع کر ے، دفعہ 370کو بحال اورجیلوں میں بند کشمیریوں کو رہا کرے۔محبوبہ مفتی نے اعلان کیا کہ وہ مقبوضہ علاقے میں اسمبلی انتخابات نہیں لڑیں گی۔ انہوںنے کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر کو مزید اختیارات دیکر مقبوضہ علاقے کی اسمبلی کو بے اختیار بنا دیا گیا ہے ۔محبوبہ مفتی نے عمر عبداللہ کے بیان کا حوالہ دیا جس میں انہوںنے کہا تھا کہ اگر میں وزیر اعلیٰ بن گیا تو مجھے چپراسی کے تبادلے کیلئے بھی لیفٹیننٹ گورنر کی منظوری لینی ہوگی ۔

پچھلی پوسٹ

ہم مصمم ارادے اور اجتماعی بصیرت کیساتھ بلوچستان میں دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کرینگے ،وزیراعظم محمد شہبازشریف

اگلی پوسٹ

بھارت میں طلبا کی خودکشی کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت میں طلبا کی خودکشی کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ

بھارت میں طلبا کی خودکشی کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper