• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جاپانی سفیر کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 29, 2024
in پاکستان
0
چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جاپانی سفیر کی ملاقات

CHAIRMAN SENATE, SYED YUSUF RAZA GILANI IN A MEETING WITH MR. MITSUHIRO WADA, AMBASSADOR OF STATE OF JAPAN AT PARLIAMENT HOUSE, ISLAMABAD ON AUGUST 29, 2024.

0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے پاکستان میں مٹسوہیرو واڈا نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔جمعرات کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیئرمین سینٹ نے کہا کہ پاکستان جاپان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، جاپان مستحکم معاشی ملک ہے اور پاکستان جاپان کے ساتھ مختلف شعبوں بشمول توانائی، صحت، صنعت و پیداوار میں تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے۔انہوں نے 2022 کے سیلاب کے دوران جاپان کی حکومت کی جانب سے دی جانے والی امداد پر شکریہ بھی ادا کیا۔ پاکستان اور جاپان کے درمیان پارلیمانی و سفارتی تعلقات وقت کے ساتھ ساتھ مضبوط تر ہو رہے ہیں۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پارلیمانی وفود کے تبادلوں سے دونوں ملکوں کی عوام کو ایک دوسرے کے قریب اور تعلقات کو مزید بہتر بنایا جا سکتا ہے انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے پارلیمانی و عوامی وفود کے تبادلوں میں تیزی لانے کی اشد ضرورت ہے ۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان اور جاپان نے معاشی تعلقات کے فروغ کے لئے

کئی دو طرفہ اداراجاتی میکنزم قائم کئے ہوئے ہیں۔ ان میکنزمز کے تحت باقاعدگی سے روابط اور دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لینے میں اور نظر ثانی سے سرمایہ کاری، سیاحت اور پارلیمانی وفود کے تبادلوں کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان اور جاپان کے مابین صرف  1.27 بلین ڈالر کی باہمی تجارت ہوتی ہے اور متعدد پاکستانی کمپنیاں جاپان کے ہم منصبوں کے ساتھ مشترکہ منصوبوں پر کام کرنا چاہتی ہیں۔ چیئرمین سینٹ نے کہا کہ پاکستان جاپان انٹرنیشنل کواپریشن ایجنسی( جے ائی سی اے )کے پاکستان کے ساتھ ترقیاتی تعاون کو بھی ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔جاپان کی کمپنیاں پاکستان میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کے موجود مواقعوں سے مستفید ہوں۔ چیئرمین سینٹ نے ملاقات میں افغان مہاجرین کی واپسی کا معاملہ بھی اٹھایا ۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان ہجرت کر کے انے والے افغان مہاجرین کے وطن واپسی ایک اہم مسئلہ ہے اور اس سلسلے میں جاپان بھی اپنا کردار ادا کرے تاکہ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے عمل کو مزید تیز کیا جا سکے ۔عوامی سطح پرروابط کے استحکام کا ذکر کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ نے جاپان کی سفیر کو بتایا کہ ایوان بالا میں پاکستان جاپان دوستی گروپ قائم ہو چکا ہے جو پارلیمانی روابط اور دو طرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گا۔چئیرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے مزید کہا کہ یہ حوصلہ افزا ہے کہ دونوں ملکوں نے 2019 میں ٹیکنیکل انٹرن ٹریننگ پروگرام( ٹی ائی ٹی پی )اور مخصوص ہنر مند ورکرز (ایس ایس ڈبلیو) پروگراموں پر تعاون کے معاہدے کیے ہیں . چیئرمین سینٹ نے کہا کہ جاپان میں مقیم 25 ہزار پاکستانی جاپان کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں جاپان میں ہماری کمیونٹی گاڑیوں ،کالین کی تجارت اور حلال خوراک برامد کرنےکے کاروبار سے منسلک ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان پوسٹ نے ملک بھر کے 2800 ڈاکخانہ جات کی ڈیجیٹلائزیشن کے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے، اطہر مسعود

اگلی پوسٹ

کپواڑہ: بھارتی فوجیوں نے 3 نوجوان شہید کر دیے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کپواڑہ: بھارتی فوجیوں نے 3 نوجوان شہید کر دیے

کپواڑہ: بھارتی فوجیوں نے 3 نوجوان شہید کر دیے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper