• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

بنگلادیش میں 15 اگست کی عام تعطیل منسوخ کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 14, 2024
in انٹرنیشنل افیئرز
0
بنگلادیش میں 15 اگست کی عام تعطیل منسوخ کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈھاکا:( نیٹ نیوز ) بنگلادیش میں قومی سوگ کے طور منائی جانے والے 15 اگست کے روز کی عام تعطیل کو منسوخ کرنے کا امکان ہے۔بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کے 15 سالہ اقتدار کا دور طلبا تحریک کے نتیجے میں ختم ہوگیا تھا اور وہ مستعفی ہوکر پناہ لینے بھارت چلی گئی تھیں۔ جس کے بعد سے فوج نے ملک میں عبوری حکومت قائم کردی ہے۔عبوری حکومت کی سربراہی نوبیل انعام یافتہ ماہر معاشیات محمد یونس کے حصے میں آئی جب کہ وزارت داخلہ کے سربراہ ایک ریٹائرڈ فوجی ہیں۔ کابینہ میں کئی طلبا نمائندے بھی شامل ہیں۔عبوری حکومت کے قیام کے بعد سے بنگلادیش میں خصوصی اقدامات اُٹھائے گئے ہیں جن میں سے ایک ممکنہ طور پر 15 اگست کی تعطیل کو منسوخ کرنا ہے۔وزارت پبلک ایڈمنسٹریشن کے ذرائع کے مطابق 15 اگست کو قومی یوم سوگ کے طور پر منائی جانے والی عام تعطیل کے منسوخ ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چھٹی کو منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن تیار ہے اور منظوری کے بعد کسی بھی وقت جاری کیا جا سکتا ہے۔عبوری حکومت نے پولیس، بی جی بی، آر اے بی اور ممکنہ طور پر فوج کو 15 اگست کو نظم و نسق برقرار رکھنے کے لیے تعینات کر دیا ہے

پچھلی پوسٹ

نااتفاقی اور انتشار ملک کو اندر سے کھوکھلا کرکے بیرونی جارحیت کی راہ ہموار کرتے ہیں آرمی چیف جنرل عاصم منیر

اگلی پوسٹ

لاکھوں قربانیوں دے کر حاصل کئے جانے والے پاکستان کا مستقبل تابناک ہے۔قادر بخش بلوچ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاکھوں قربانیوں دے کر حاصل کئے جانے والے پاکستان کا مستقبل تابناک ہے۔قادر بخش بلوچ

لاکھوں قربانیوں دے کر حاصل کئے جانے والے پاکستان کا مستقبل تابناک ہے۔قادر بخش بلوچ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper