• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاکھوں قربانیوں دے کر حاصل کئے جانے والے پاکستان کا مستقبل تابناک ہے۔قادر بخش بلوچ

میاں شہباز شریف کی قیادت اور میاں نواز شریف کی رہنمائی میں پاکستان کے مسائل کا خاتمہ کر کے سیاسی اور معاشی استحکام لایا جائیگا ۔حکو مت اور ادارے ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے کوشاں ہیں جلد دہشت گردی کا خاتمہ کرکے پاکستان سی پیک اور بہتر معاشی پالیسیوں سبب ترقی کی منازل طے کرکے اپنے ٹریک پر آ جائے گا ۔پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء قادر بخش بلوچ نے 77 ویں جشن آزادی پر خصوصی تقریب سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 14, 2024
in پاکستان
0
لاکھوں قربانیوں دے کر حاصل کئے جانے والے پاکستان کا مستقبل تابناک ہے۔قادر بخش بلوچ
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) لاکھوں قربانیوں دے کر حاصل کئے جانے والے پاکستان کا مستقبل تابناک ہے میاں شہباز شریف کی قیادت اور میاں نواز شریف کی رہنمائی میں پاکستان کے مسائل کا خاتمہ کر کے سیاسی اور معاشی استحکام لایا جائیگا ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء قادر بخش بلوچ نے 77 ویں جشن آزادی پر خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔قادر بخش بلوچ  نے کہا کہ 2014 کے دھرنوں سے پاکستان میں شروع ہونے والے ۔سیاسی عدم استحکام ۔ نے معاشی عدم استحکام کی جانب لے گیا ۔2018 سے 2022 تک پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی نااہلی کرپشن اور غلط پالیسیوں کی وجہ پاکستان کی مشکلات میں اضافہ ہوا جسے موجودہ حکومت کم کرنے کے لئے کوشاں ہےقادر بخش بلوچ نے مزید کہا کہ 77سالوں کی پالیسیوں کی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے آج یوم آزادی پر ہم سب کو عہد کرنا ہوگا کہ ہم پاکستان کو علامہ اقبال اور قائد اعظم محمد علی جناح کی خوابوں کی تعبیر کی صورت میں ایک خوش حال ترقی یافتہ اور انصاف پر مبنی ملک اور معاشرے کی بنیاد رکھنا ہوگی۔قادر بخش بلوچ نے مزید کہا پاکستان میں حکو مت اور ادارے ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے کوشاں ہیں جلد دہشت گردی کا خاتمہ کرکے پاکستان سی پیک اور بہتر معاشی پالیسیوں سبب ترقی کی منازل طے کرکے اپنے ٹریک پر آ جائے گا جس پر 2013 میں میاں نواز شریف کی حکومت لے کر آئی تھی

پچھلی پوسٹ

بنگلادیش میں 15 اگست کی عام تعطیل منسوخ کرنے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

بلاول کی زیر صدارت ملک کی معاشی صورت حال کے حوالے سے پارٹی کے سینیئر رہنماوَں کے اہم اجلاس کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلاول کی زیر صدارت ملک کی معاشی صورت حال کے حوالے سے پارٹی کے سینیئر رہنماوَں کے اہم اجلاس کا انعقاد

بلاول کی زیر صدارت ملک کی معاشی صورت حال کے حوالے سے پارٹی کے سینیئر رہنماوَں کے اہم اجلاس کا انعقاد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper