• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مریم نواز کے جویلین تھرو کے عالمی چیمپئن ارشد ندیم کو بھاری انعامات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 14, 2024
in پاکستان
0
مریم نواز کے جویلین تھرو کے عالمی چیمپئن ارشد ندیم کو بھاری انعامات
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

میاں چنوں(نمائندہ خصوصی )مریم نواز طلائی تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم سے ملاقات کے لیے ان کے گاؤں میاں چنوں پہنچیں۔وزیرِ اعلیٰ بذریعہ ہیلی کاپٹر اتھلیٹ کے گھر پہنچ کر کھلاڑی اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ ایتھلیٹ کی تاریخ ساز کامیابی پر انہیں مبارک باد پیش کی۔ان کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم نے قوم کو بے مثال خوشی سے ہمکنار کیا ہے۔انہوں نے کھلاڑی کو گولڈ میڈل جیتنے پر 10 کروڑ روپے کی انعامی رقم اور کار بھی دی۔ملاقات کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز میاں چنوں سے ارشد ندیم سے واپس لاہور روانہ ہوگئیں۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ ارشد ندیم کو وزیراعلیٰ کی ہدایت پر کار رجسٹریشن نمبر پی اے کے 92.97  الاٹ کیا گیا، جبکہ تحفے میں دی گئی گاڑی ارشد ندیم کےگھر پہنچا دی گئی ‏اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز نے ارشد ندیم کے کوچ اور استاد سلمان اقبال بٹ کو بھی شاباش دی اور انہیں 50 لاکھ روپے کا چیک دیاخیال رہے کہ اس سے قبل اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کو میڈل جتوانے والے ارشد ندیم کے لیے وفاقی، صوبائی حکومتوں، اداکاروں سمیت کئی شخصیات اور اداروں نے انعامات دینے کا اعلان کیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کے دروازے دنیا کے لئے کھولے جا رہے ہیں، 126 ممالک سے پاکستان آنے والے سیاحوں کے لئے ویزا فیس ختم کر دی گئی، عطاء اللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق کا بحران، 2019سے اب تک 907کشمیری شہید، 24904گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق کا بحران، 2019سے اب تک 907کشمیری شہید، 24904گرفتار

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق کا بحران، 2019سے اب تک 907کشمیری شہید، 24904گرفتار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper