• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

بھارتی پولیس نے کٹھوعہ سے8کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 14, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
بھارتی پولیس نے کٹھوعہ سے8کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جموں:(مانیٹرنگ ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع کٹھوعہ سے8کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیاہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فورسز کی راشٹریہ رائفلز، سینٹرل ریزرو پولیس فورسز اور سپیشل آپریشن گروپ کے اہلکاروں نے ضلع کے علاقوں امبے نال، بھدو، جوتھانہ، سوفین اور کٹل میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں اور گھروں پر چھاپوں کے دوران 8کشمیریوں کو گرفتار کیا۔پولیس کے ایک ترجمان نے میڈیا کو بتایاہے کہ 50سے زیادہ مقامی کشمیریوں سے عسکریت پسندوں کے ساتھ روابط اور انہیں خوراک، پناہ گاہ یا مواصلاتی مدد فراہم کرنے کے حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے۔بھارتی پولیس نے گرفتار کئے گئے نوجوانوں کومجاہد تنظیموںکا کارکن قرار دیا ہے جو بھارتی تسلط سے جموں و کشمیر کی جدوجہد آزادی جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ادھر بھارتی فوجیوں نے اسلام آباد، کٹھوعہ، کشتواڑ ڈوڈہ، ادھمپور اور دیگر قصبوں، دیہات اور اضلاع کے مختلف علاقوں میں بھی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری رکھیں۔

پچھلی پوسٹ

گورنر ٹیسوری کا 14 اگست کو شہریوں کے لیے موبائل فون اور انعامات کا اعلان

اگلی پوسٹ

ملک میں مقامی طورامریکی کاروباری اداروں کی جانب سے ماحولیاتی تغیرات کے خاتمے کو سنجیدگی سے لینا خوش آئند ہے،رومینہ خورشید عالم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک میں مقامی طورامریکی کاروباری اداروں کی جانب سے ماحولیاتی تغیرات کے خاتمے کو سنجیدگی سے لینا خوش آئند ہے،رومینہ خورشید عالم

ملک میں مقامی طورامریکی کاروباری اداروں کی جانب سے ماحولیاتی تغیرات کے خاتمے کو سنجیدگی سے لینا خوش آئند ہے،رومینہ خورشید عالم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper