• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق کا بحران، 2019سے اب تک 907کشمیری شہید، 24904گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 14, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق کا بحران، 2019سے اب تک 907کشمیری شہید، 24904گرفتار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر: (مانیٹرنگ ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال بدستور سنگین رخ اختیارکرتی جا رہی ہے اور 5اگست 2019سے اب تک 907 کشمیریوںکوشہید، 2442کوزخمی اور 24904کوگرفتارکیا گیاہے۔کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے مرتب کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں خوف و دہشت کا ماحول قائم کررکھاہے اور کشمیریوں کو خوفزدہ کرنے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر ظالمانہ کارروائیاںکی جارہی ہیں۔ بھارتی فوجیوں نے صرف رواں سال میں 54کشمیری نوجوانوں کوشہید اور 2825کو گرفتار کیا جس سے خطے میں بڑھتی ہوئی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی عکاسی ہوتی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیرکے لوگوں کو ان کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کا مطالبہ کرنے پر سزا دی جا رہی ہے جو بین الاقوامی قانون کے مطابق ایک بنیادی حق ہے۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں مودی حکومت کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے اپنی متعدد رپورٹوں میںتصدیق کی ہے جنہوں نے علاقے میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے بارے میں بار بار خبردارکیا ہے۔رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق کا بحران کئی دہائیوں سے حل طلب تنازعہ کشمیر سے براہ راست جڑا ہوا ہے اور اگر کشمیریوں کی حالت زار کو نظر انداز کیا جاتا رہا تو جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو گا۔ رپورٹ میں کہاگیا کہ یہ صورتحال تقاضا کرتی ہے کہ علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خاتمے، سیاسی قیدیوںکی رہائی، حق خودارادیت کے احترام اور تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے بین الاقوامی برادری فوری مداخلت کرے۔

 

 

پچھلی پوسٹ

مریم نواز کے جویلین تھرو کے عالمی چیمپئن ارشد ندیم کو بھاری انعامات

اگلی پوسٹ

بلوچستان میں یوم آزادی بھرپور طریقے سے منایا جائے گا لوچستان حکومت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلوچستان میں یوم آزادی بھرپور طریقے سے منایا جائے گا لوچستان حکومت

بلوچستان میں یوم آزادی بھرپور طریقے سے منایا جائے گا لوچستان حکومت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper