• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

کلکتہ جونیئر ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کیخلاف ڈاکٹروں اور نرسوں کے احتجاجی مظاہرے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 14, 2024
in انڈیا
0
کلکتہ جونیئر ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کیخلاف ڈاکٹروں اور نرسوں کے احتجاجی مظاہرے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

women for justice kolkataکلکتہ:(نمائندہ خصوصی )بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کلکتہ میں ایک جونیئر ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے بعد بھارت بھرمیں ڈاکٹروں اورنرسوں نے زبردست احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نئی دلی ،کلکتہ، لکھنو، چندی گڑھ اور دیگر مقامات پر ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی عملے نے زیر تر بیت ڈاکٹر کی عصمت دری کے بعد قتل کے گھنائونے واقعے کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔مظاہرین نے مقتولہ کو انصاف کی فراہمی کامطالبہ کیا ۔لکھنو کی کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی کے باہرمظاہرین کا کہناتھا کہ ہم انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کررہے ہیں ۔پولیس کو ٹرینی ڈاکٹر کی لاش جمعہ کی صبح کولکتہ کے ایک میڈیکل کالج کے سیمینار ہال سے ملی تھی جسے جمعرات کی شب عصمت دری کا نشانہ بناکرقتل کردیاگیاتھا۔ادھر کلکتہ ہائی کورٹ نے جونیئر ڈاکٹر کے زیادتی کے بعد قتل کے واقعے کی تحقیقات سی بی آئی سے کرانے کی ہدایت کی ہے ۔

پچھلی پوسٹ

شیخ حسینہ واجد اور ان کی انتظامیہ کے 6 سینئر عہدیداران کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

اگلی پوسٹ

ارشد ندیم کا اسلام آباد میں شاندار استقبال، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے، پھولوں کی پتیاں نچھاورکی گئیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ارشد ندیم کا اسلام آباد میں شاندار استقبال، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے، پھولوں کی پتیاں نچھاورکی گئیں

ارشد ندیم کا اسلام آباد میں شاندار استقبال، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے، پھولوں کی پتیاں نچھاورکی گئیں

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper