• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

شیخ حسینہ واجد اور ان کی انتظامیہ کے 6 سینئر عہدیداران کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 13, 2024
in انٹرنیشنل افیئرز
0
شیخ حسینہ واجد اور ان کی انتظامیہ کے 6 سینئر عہدیداران کے خلاف قتل کا مقدمہ درج
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈھاکہ۔(مانیٹرنگ ڈیسک ) :شیخ حسینہ واجد اور ان کی انتظامیہ کے 6 سینئر عہدیداران کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اے ایف پی کے مطابق بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے منگل کو سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ اور ان کی انتظامیہ کے 6 سینئر عہدیداروں کے خلاف گزشتہ ماہ ہنگاموں کے دوران پولیس کے ہاتھوں ایک شہری قتل کی تحقیقات کا حکم دے دیا ۔شیخ حسینہ واجد ، سابق وزیر داخلہ ، پارٹی کے جنرل سیکرٹری اور سینئر پولیس افسران کے خلاف مقدمہ کا اندراج ایک مقامی شہری کی جانب سے وکیل مامون میا ں کی طرف سے کرایا گیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق ڈھاکہ میٹروپولیٹن کورٹ نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرے، جو بنگلہ دیشی قانون کے تحت مجرمانہ تفتیش کا پہلا مرحلہ ہے۔مقدمہ میں شیخ حسینہ واجد کے وزیر داخلہ اسد الزمان خان اور،عوامی لیگ کے جنرل سیکرٹری عبیدالقادر ، سابق پولیس انسپکٹر جنرل چودھری عبداللہ المامون ، ڈھاکہ میٹروپولیٹن پولیس کے سینئر افسران حبیب الرحمان اور بپلوب کمار سرکار اور پولیس کی جاسوسی برانچ کے سربراہ ہارون یا رشید شامل ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے والے نظام کو تبدیل کرنے کا حتمی فیصلہ کیاہے، 2300 ارب روپے کے گردشی قرضہ کے بوجھ کے ساتھ ملک نہیں چل سکتا، وزیراعظم محمد شہبازشریف

اگلی پوسٹ

کلکتہ جونیئر ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کیخلاف ڈاکٹروں اور نرسوں کے احتجاجی مظاہرے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کلکتہ جونیئر ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کیخلاف ڈاکٹروں اور نرسوں کے احتجاجی مظاہرے

کلکتہ جونیئر ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کیخلاف ڈاکٹروں اور نرسوں کے احتجاجی مظاہرے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper