• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اوگرا نےاگست 2024 کےلئےآر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 13, 2024
in پاکستان
0
اوگرا نےاگست 2024 کےلئےآر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے وفاقی حکومت کی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق سوئی کمپنیوں کی اگست 2024 کے لئے ری گیسفائیڈ لیکوئڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمتوں کا تعین کر کے اضافہ کر دیا ہے جس کا اطلاق یکم اگست 2024 سے ہوگا ۔ ترجمان اوگرا عمران غزنوی کےبیان کے مطابق آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ بنیادی طور پر ڈی ای ایس کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے ہے۔انہوں نے بتایا کہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے صارفین کے لیے گزشتہ ماہ (جولائی 2024) کے مقابلے میں آر ایل این جی کی قیمت میں 2.97 فیصد یا 0.4038 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) صارفین کے لیے قیمتوں میں جولائی 2024 کے مقابلے میں 0.4206 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو یا 3.20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اوگرا نے منگل کو جاری اپنے نوٹیفکیشن میں ایس این جی پی ایل صارفین کے لیے آر ایل این جی کی اوسط فروخت کی قیمت 14.0065 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اور ایس ایس جی سی ایل صارفین کے لیے 13.5773 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی ہے۔ترجمان نے کہا کہ جولائی کے مہینے کے لئے ریگولیٹر نے ایس این جی پی ایل صارفین کے لئے آر ایل این جی ڈسٹری بیوشن قیمت13.6027ڈالر / ایم ایم بی ٹی یو اور ایس ایس جی سی ایل صارفین کے لئے 13.1567 ڈالر / ایم ایم بی ٹی یو کے طور پر نوٹیفائی کی تھی۔آر ایل این جی قیمتوں کا نوٹیفکیشن اوگرا ویب سائٹ پر موجود ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا یوم آزادی پر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے غیر متزلزل عزم کا اظہار

اگلی پوسٹ

پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے والے نظام کو تبدیل کرنے کا حتمی فیصلہ کیاہے، 2300 ارب روپے کے گردشی قرضہ کے بوجھ کے ساتھ ملک نہیں چل سکتا، وزیراعظم محمد شہبازشریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے والے نظام کو تبدیل کرنے کا حتمی فیصلہ کیاہے، 2300 ارب روپے کے گردشی قرضہ کے بوجھ کے ساتھ ملک نہیں چل سکتا، وزیراعظم محمد شہبازشریف

پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے والے نظام کو تبدیل کرنے کا حتمی فیصلہ کیاہے، 2300 ارب روپے کے گردشی قرضہ کے بوجھ کے ساتھ ملک نہیں چل سکتا، وزیراعظم محمد شہبازشریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper