• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ارشد ندیم کا اسلام آباد میں شاندار استقبال، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے، پھولوں کی پتیاں نچھاورکی گئیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 13, 2024
in پاکستان
0
ارشد ندیم کا اسلام آباد میں شاندار استقبال، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے، پھولوں کی پتیاں نچھاورکی گئیں
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):پیرس اولمپکس 2024 میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کا منگل کو اسلام آباد آمد پر شاندار اور تاریخی استقبال کیا گیا۔ اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں پہنچتے ہی ارشد ندیم کا ڈھول کی تھاپ پر والہانہ استقبال کیا گیا جہاں ان کے استقبال کے لئے شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ہوٹل کے باہر جمع ہونے والے پرجوش مداحوں نے ارشد ندیم کی آمد پر بھنگڑے ڈالے اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ ہوٹل کے داخلی دروازے پر ارشد ندیم کو دیکھتے ہی شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا اور ان کا نام لے کر نعرے لگائے۔ارشد ندیم نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ قوم کی دعاؤں اور محبتوں کے شکر گزار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیرس اولمپکس میں ان کی کامیابی قوم کی دعاؤں کا نتیجہ ہے اور وہ پاکستان کے لئے مزید میڈلز جیتنے کے لئے پرعزم ہیں۔اسلام آباد میں ہونے والے اس تاریخی استقبال نے یہ ثابت کر دیا کہ ارشد ندیم نے نہ صرف میدان میں بلکہ عوام کے دلوں میں بھی اپنی جگہ بنا لی ہے۔ ارشد ندیم کے اعزاز میں (آج ) منگل کو وزیراعظم ہاؤس میں عشائیہ بھی دیا جائے گا ۔

پچھلی پوسٹ

کلکتہ جونیئر ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کیخلاف ڈاکٹروں اور نرسوں کے احتجاجی مظاہرے

اگلی پوسٹ

گورنر ٹیسوری کا 14 اگست کو شہریوں کے لیے موبائل فون اور انعامات کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گورنر ٹیسوری کا 14 اگست کو شہریوں کے لیے موبائل فون اور انعامات کا اعلان

گورنر ٹیسوری کا 14 اگست کو شہریوں کے لیے موبائل فون اور انعامات کا اعلان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper