• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارت کے یوم آزادی سے قبل مقبوضہ جموں وکشمیرمیں خوف ودہشت کا ماحول

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 13, 2024
in پاکستان
0
بھارت کے یوم آزادی سے قبل مقبوضہ جموں وکشمیرمیں خوف ودہشت کا ماحول
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(مانیٹرنگ ڈیسک ) مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے یوم آزادی سے قبل بھارتی فورسز نے محاصرے اورتلاشی کی کارروائیوں، گھروں پر چھاپوں اور گاڑیوں،مسافروں اور پیدل چلنے والوں کی تلاشی کا سلسلہ تیز کر دیا ہے جس سے علاقے میں خوف ودہشت کا ماحول پیدا ہوا ہے اور لوگوں کو شدیدمشکلات کا سامنا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فورسز نے سرینگر سمیت مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں اور گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ تیزکردیاہے جبکہ سرینگر جموں ہائی وے سمیت اہم شاہرائوں پر گاڑیوں ، مسافروں اور پیدل چلنے والوں کی اندھا دھند تلاشی لی جارہی ہے۔15 اگست کو بھارت کے یوم آزادی سے قبل سیکورٹی کے نام پر کئے گئے ان اقدامات سے علاقے میں خوف ودہشت کا ماحول پیداہوا ہے۔ پورے مقبوضہ جموں وکشمیر میں زمینی اور فضائی نگرانی کے ساتھ ساتھ سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں اوربھارتی فوج ،پیراملٹری فورسز اورپولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے ۔ شاہرائوں پرجگہ جگہ نئی چوکیاں اوررکاوٹیں کھڑی کی گئی ہیں۔بھارتی فوج اور پولیس نے پہلے ہی گھروں پر چھاپوں اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران سینکڑوں نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ نئی دہلی کے زیر کنٹرول بی جے پی انتظامیہ نے مقبوضہ جموں وکشمیرکو بھارت کے رنگ میں رنگنے کی اپنی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر تمام کشمیریوںکو 15اگست کو اپنے گھروں پر بھارتی پرچم لہرانے کا حکم دیا ہے۔رپورٹس کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسیا ں بی جے پی حکومت کے موقف سے اختلاف رکھنے والے حریت پسندوں کی سرگرمیوں اورصحافیوںپر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔دریں اثناء بھارتی فوجیوں اور پیراملٹری فورسزنے اسلام آباد، کشتواڑ، ادھم پور اور ڈوڈہ اضلاع کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔

 

 

پچھلی پوسٹ

ارشد ندیم کی تاریخی فتح نوجوان کھلاڑیوں کو سخت تربیت اور اپنے اہداف طے کرنے کی ترغیب دے گی، پاکستانی سفارتخانہ فرانس

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے نیدرلینڈ کی سفیر ہینی فوکل دی ورائیس کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے نیدرلینڈ کی سفیر ہینی فوکل دی ورائیس کی ملاقات

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے نیدرلینڈ کی سفیر ہینی فوکل دی ورائیس کی ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper