• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

بھارت :بنگلورو میں کشمیری طالب علم پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 13, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
بھارت :بنگلورو میں کشمیری طالب علم پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(مانیٹرنگ ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم کو بھارتی شہر بنگلورو میں پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بنگلورو میں زیر تعلیم طالب علم اتوار کی شام اپنے کرائے کی رہائش گاہ پر مردہ پایا گیا۔ بھارتی پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ بنگلورو کی ریوا یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طالب علم اتوار کی شام کو اپنی کرایے کی رہائشگاہ پر مردہ پایا گیا۔طالب علم کی شناخت چھترگام بڈگام کے تنویر حسین راتھر کے طورپر کی گئی ہے۔پولیس نے کہا تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ادھرضلع جموں کے ناروال پولیس اسٹیشن کے نزدیک راجیو چوک پر کالی چرن نامی ایک شخص تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔

پچھلی پوسٹ

سی پیک کے تحت سُکی کناری پن بجلی منصوبےکا پہلا یونٹ قومی گرڈ سے منسلک

اگلی پوسٹ

ارشد ندیم کی تاریخی فتح نوجوان کھلاڑیوں کو سخت تربیت اور اپنے اہداف طے کرنے کی ترغیب دے گی، پاکستانی سفارتخانہ فرانس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ارشد ندیم کی تاریخی فتح نوجوان کھلاڑیوں کو سخت تربیت اور اپنے اہداف طے کرنے کی ترغیب دے گی، پاکستانی سفارتخانہ فرانس

ارشد ندیم کی تاریخی فتح نوجوان کھلاڑیوں کو سخت تربیت اور اپنے اہداف طے کرنے کی ترغیب دے گی، پاکستانی سفارتخانہ فرانس

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper