• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام کا ممتاز کشمیری رہنما یاسین ملک کی صحت بگڑنے کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 12, 2024
in پاکستان
0
وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام کا ممتاز کشمیری رہنما یاسین ملک کی صحت بگڑنے کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے ممتاز کشمیری رہنما یاسین ملک کی صحت بگڑنے کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی جیلوں میں اس سے قبل بھی کشمیری قائدین اور اسیران کی شہادتیں ہوچکی ہیں ۔پیرکو اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ بہادر کشمیری راہنما یاسین ملک کی صحت تشویشناک حد تک بگڑنا نہایت پریشانی کا باعث ہے ۔ انہوں نے یاسین ملک اور دیگر کشمیری قائدین کی زندگی کو خطرات کے حوالے سے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اور عالمی اداروں کو خط لکھنے کا بھی اعلان کیا ۔انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو خط لکھ کر یاسین ملک اور دیگر اسیر کشمیری قائدین کی حالت زار سے آگاہ کروں گا ،بھار جیلوں میں اس سے قبل بھی کشمیری قائدین اور اسیران کی شہادتیں ہوچکی ہیں ۔امیرمقام نے کہا کہ کورونا وباءکے دنوں میں بھی مقبوضہ جموں وکشمیر اور بھارتی جیلوں میں کشمیری اسیران کو صحت کی سہولیات سے محروم رکھا گیا تھا ،تہاڑ جیل میں جھوٹے مقدمات میں قید یاسین ملک کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں ۔انہوں نے کہا کہ عالمی برادری، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے یاسین ملک سمیت دیگر کشمیری قائدین کی صحت وسلامتی کو لاحق سنگین خطرات پر فوری توجہ دیں ۔ انہوں نے کہاکہ بھارتی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیر کے سیاسی راہنماﺅں اور قیدیوں کے ساتھ دہشت گردوں والا سلوک بند کرے ،بھارتی حکومت قید کشمیری قائدین کو صحت کی سہولیات نہ دے کر اُن کے قتل کی مذموم حکمت عملی پر کاربند ہے ،یاسین ملک کو کچھ ہوا تو بھارت حکمران اس کے ذمہ دار ہوں گے۔وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیرمقام نے کشمیری قائدین کے ساتھ مکمل یک جہتی کا اظہارکیا۔

پچھلی پوسٹ

’’جینڈر ایمپاورمنٹ اینڈ گرین اکانومی‘‘کے موضوع پر بین الاقوامی ایشین فورم آف پارلیمنٹرینز آن پاپولیشن اینڈ ڈویلپمنٹ کانفرنس شروع ہوگئی

اگلی پوسٹ

سرکاری سطح پر خواتین کے لیے محفوظ پناہ گاہوں کا قیام ضروری ہے جہاں انہیں تمام بنیادی سہولیات میسر ہوں،ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سرکاری سطح پر خواتین کے لیے محفوظ پناہ گاہوں کا قیام ضروری ہے جہاں انہیں تمام بنیادی سہولیات میسر ہوں،ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ

سرکاری سطح پر خواتین کے لیے محفوظ پناہ گاہوں کا قیام ضروری ہے جہاں انہیں تمام بنیادی سہولیات میسر ہوں،ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper