• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی صدر نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبد المالک بلوچ کی قیادت میں وفد سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 12, 2024
in پاکستان
0
بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی صدر نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبد المالک بلوچ کی قیادت میں وفد سے گفتگو
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے،بلوچستان کے نوجوانوں کو روزگار کے یکساں مواقع فراہم کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے صدر نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبد المالک بلوچ کی قیادت میں وفد کی ملاقات کی۔وفد میں سینیٹر جان محمد اور رکن قومی اسمبلی پلن بلوچ شامل تھے ۔ملاقات میں صوبہ بلوچستان کی سیاسی و مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے،بلوچستان کے نوجوانوں کو روزگار کے یکساں مواقع فراہم کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے بلوچستان کے زرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی کے اقدام پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ڈاکٹر عبد المالک نے کہا کہ زرعی ٹیوب ویلوں کی سولرآئزیشن کا بلوچستان کے کسانوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا۔ اس طرح کے اقدامات بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کی جانب مثبت پیشرفت ہیں۔ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ اور وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

بیلجئین کمپنیوں کی کراچی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش میں شرکت سے دوطرفہ تجارتی تعلقات کو تقویت ملے گی، پاکستانی سفارتخانہ

اگلی پوسٹ

پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ریٹائرڈ) کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع ۔فوج نے تحویل میں لے لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ریٹائرڈ) کے خلاف  فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع ۔فوج نے تحویل میں  لے لیا

پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ریٹائرڈ) کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع ۔فوج نے تحویل میں لے لیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper