• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

سی پیک کے تحت سُکی کناری پن بجلی منصوبےکا پہلا یونٹ قومی گرڈ سے منسلک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 12, 2024
in چین
0
سی پیک کے تحت سُکی کناری پن بجلی منصوبےکا پہلا یونٹ قومی گرڈ سے منسلک
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(شِنہوا) خیبر پختونخوا میں چین کی جانب سے تعمیر کئے گئے سُکی کناری پن بجلی منصوبے کا پہلا یونٹ بجلی کی پیداوار کے لیےپیر کو قومی گرڈ سے منسلک کر دیا گیا ہے ۔یہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک ) کے تحت منصوبے کے تجارتی بنیادوں پر فعال ہونے کی جانب اہم قدم ہے۔ منصوبے کو چلانے والی سرمایہ کارکمپنی چائنا انرجی کنسٹرکشن اوورسیز انویسٹمنٹ لمیٹڈ کے ڈپٹی جنرل مینیجر ہی شیونگ فی نے شِنہوا کو بتایا کہ ہائیڈرو پاور سٹیشن نے پاکستان کے قومی گرڈ سے پہلا یونٹ منسلک ہونے کے بعد مقامی لوگوں کو ماحول دوست بجلی کی ترسیل شروع کر دی ہے۔چینی مینیجر نے کہا کہ اس منصوبے سے مستقبل میں ہر سال 10 لاکھ سے زائد پاکستانی گھرانوں کو سستی اور ماحول دوست بجلی کی فراہمی ممکن ہو سکے گی ۔انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ پاکستان کی توانائی کے قومی ڈھانچے کی بہتری، بجلی کی طلب اور رسد کے درمیان فرق کو کم کرنے اور جنوبی ایشیائی ملک پاکستان میں بنیادی ڈھانچے اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں مدد کرے گا۔
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں واقع 884 میگاواٹ کے ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں چار امپلس یونٹ نصب ہیں جس پر تعمیراتی کام جنوری 2017 میں شروع کیا گیا تھا ۔چینی مینیجر کے مطابق اس سال کے آخر میں مکمل طور پر فعال ہونے کے بعد یہ منصوبہ سالانہ تقریباً 3.21 ارب کلو واٹ گھنٹے صاف بجلی پیدا کرےگا جو 12 لاکھ 80 ہزارٹن کوئلے کی جگہ بجلی پیدا کرگا اور ہر سال 25 لاکھ 20 ہزار ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کو کم کرے گا۔2013 میں شروع کیا گیا سی پیک منصوبہ چین کے مجوزہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کا ایک اہم منصوبہ ہے۔ یہ ایک راہداری ہے جو پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں گوادر بندرگاہ کو چین کےشمال مغربی سنکیانگ ویغور خود مختار علاقے میں کاشغر سے جوڑتی ہے۔ اس منصوبہ کے پہلے مرحلے میں توانائی، ٹرانسپورٹ اور صنعتی تعاون جبکہ دوسرے مرحلے میں زراعت اور ذرائع معاش کے شعبوں میں توسیع پر توجہ دی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

کالعدم اور علیحدگی پسند تنظیموں کے 50 سے زائد رہنمائوں اور کارکنان کا قومی دھارے میں شمولیت کا اعلان کردیا

اگلی پوسٹ

بھارت :بنگلورو میں کشمیری طالب علم پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت :بنگلورو میں کشمیری طالب علم پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا

بھارت :بنگلورو میں کشمیری طالب علم پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper