• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اولمپکس 2024ء میں تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل پہنانے کی تقریب، پاکستان کا قومی ترانہ بجایا اور سبز ہلالی پرچم سربلند کیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 9, 2024
in پاکستان
0
اولمپکس 2024ء میں تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل پہنانے کی تقریب، پاکستان کا قومی ترانہ بجایا اور سبز ہلالی پرچم سربلند کیا گیا
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس۔(اسپورٹس ڈیسک ):پیرس اولمپکس 2024ء میں جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں تاریخ رقم کرنے والے پاکستان کے ارشد ندیم کو پیرس میں تقریب کے دوران گولڈ میڈل پہنایا گیا۔ پاکستان کا قومی ترانہ بجایا اور سبز ہلالی پرچم سربلند کیا گیا۔ ارشد ندیم نے جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں 92.97ء میٹر کی تھرو کرکے نہ صرف گولڈ میڈل جیتا بلکہ اولمپکس کا تاریخی ریکارڈ بھی اپنے نام کیا، یہ انفرادی اولمپک مقابلوں میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل ہے۔جمعہ کے روز پیرس اولمپکس 2024ء کے 13 ویں روز فائنل جیتنے والے کھلاڑیوں کو میڈلز دینے کی تقریب منعقد ہوئی ۔ جیولین تھرو ایونٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے پاکستان کے مایہ ناز ایتھلیٹ ارشد ندیم کو وکٹری سٹینڈ پر گولڈ میڈل پہنایا گیا ۔فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ ارشد ندیم نے فائنل رائونڈ میں دو مرتبہ 90 می سے زائد تھرو پھینکی جو ایک ریکارڈ ہے ارشد ندیم نے 92.97 میٹر کی تھرو کرکے اولمپکس کا تاریخی ریکارڈ بھی اپنے نام کیا، بھارت کے نیرج چوپڑا کو سلور میڈل اور گرینیڈا کے اینڈرسن پیٹرس کو کانسی کا تمغہ ملا ہے ۔پاکستان نے اولمپکس میں 32 سال بعد کوئی میڈل جیتا ہے ۔ اس سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم نے 1992ء اولمپکس مقابلوں میں برائونز میڈل حاصل کیا تھا۔ ارشد ندیم پاکستان کو اولمپکس کھیلوں میں گولڈ میڈل جتوانے والے پہلے انفرادی ایتھلیٹ ہیں۔ ارشد ندیم کو اس تاریخی کامیابی پر دنیا بھر سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

پچھلی پوسٹ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے مسجد نبوی کے امام کا خیرمقدم کیا

اگلی پوسٹ

لاہور :شدید بارش ؛موٹر سائیکلوں اوررکشاﺅں کے پہیوں کے پیچھے دُمچی لگانے والے رضاکار سڑکوں پر اگیے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور :شدید بارش ؛موٹر سائیکلوں اوررکشاﺅں کے پہیوں کے پیچھے دُمچی لگانے والے رضاکار سڑکوں پر اگیے

لاہور :شدید بارش ؛موٹر سائیکلوں اوررکشاﺅں کے پہیوں کے پیچھے دُمچی لگانے والے رضاکار سڑکوں پر اگیے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper