• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

”فری عافیہ -یوم آزادی ریلی “میں بھرپور شرکت کریں: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

ریلی 13 اگست کی شب فائیواسٹار چورنگی، نارتھ ناظم آباد پرمنعقد ہوگی ریلی کے شرکائ12بجے شب قومی ترانہ پڑھیں گے اور ملک کی ترقی اور سلامتی کے لیے دعاکی جائے گی مختلف سیاسی، دینی ، سماجی، مزدور، طلباءاور انسانی حقوق کی جماعتوں کے رہنماو کارکنان شرکت کریں گے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 9, 2024
in پاکستان
0
”فری عافیہ -یوم آزادی ریلی “میں بھرپور شرکت کریں: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی ) گلوبل عافیہ موومنٹ کی جانب سے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر13 اگست، منگل کی رات 10بجے فائیواسٹار چورنگی، نارتھ ناظم آباد پر ”فری عافیہ -یوم آزادی ریلی “کا انعقاد کیا جائے گا۔ عافیہ موومنٹ میڈیا سیل سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی ہدایات پراس سال بھی یوم آزادی جوش و خروش سے منایا جائے گا۔انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ریلی میں بھرپور شرکت کریں۔اس ریلی کی بنیادی تھیم ”آزادی کو عزت دو… بیٹی کو رہا کراﺅ“ ہے۔ عافیہ موومنٹ سیکریٹریٹ سے ریلی میں شرکت کے دعوت نامہ ارسال کردیئے گئے ہیں۔ مختلف سیاسی، دینی ، سماجی، مزدور، طلباءاور انسانی حقوق کی جماعتوں کے رہنماءریلی میں کارکنان سمیت بھرپور شرکت کی یقین دہانی کرا رہے ہیں۔ ”فری عافیہ -یوم آزادی ریلی “ کے انعقاد کا مقصد ”آزادی نعمت ہے“ کا شعورقوم میں اجاگر کرنا ہے۔ یوم آزادی کی شب شہر کے مختلف علاقوں سے ”فری عافیہ -یوم آزادی ریلی “کے شرکاءفائیو اسٹار چورنگی پر جمع ہوں گے، ٹھیک بارہ بجے قومی ترانہ پڑھا جائے گا اور ملک کی ترقی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعاﺅں کا اہتمام کیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

سعودی عرب کے شاہ سلمان نے کابینہ کو اپنے یا ولی عہد کے بغیر اجلاس کی اجازت دے دی

اگلی پوسٹ

یاسین ملک کا دلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی اپیل پر اپنا دفاع خود کرنے کااعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یاسین ملک کا دلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی اپیل پر اپنا دفاع خود کرنے کااعلان

یاسین ملک کا دلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی اپیل پر اپنا دفاع خود کرنے کااعلان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper