• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی پریس کلب کے سیکرٹری شعیب احمد کی سربراہی میں وفد کی عقیل کریم ڈھیڈی سے ملاقات

پریس کلب کے وفد نے عقیل کریم ڈھیڈی کو صاحبزادی کی شادی پر مبارکباد پیش کی اور صحافیوں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 9, 2024
in پاکستان
0
کراچی پریس کلب کے سیکرٹری شعیب احمد کی سربراہی میں وفد کی عقیل کریم ڈھیڈی سے ملاقات
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( بیورو رپورٹ)کراچی پریس کلب کے سیکرٹری شعیب احمد کی سربراہی میں وفد نے معروف بزنس مین اورچیئرمین اے کے ڈی گروپ عقیل کریم ڈھیڈی سے ان کے رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔وفد میں کراچی پریس کلب کے فنانس کمیٹی کے سیکرٹری احتشام مفتی ،ڈپٹی سیکرٹری رضوان عامر شامل تھے ۔، سیکریٹری پریس کلب نے عقیل کریم ڈھیڈی کوان کی صاحب زادی کی شادی کی مبارکباد دی اور صحافیوں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا،وفد نے عقیل کریم ڈھیڈی کی جانب سے کتیانہ میمن اسپتال میں کراچی پریس کلب کے اراکین اور انکے اہل خانہ کے لئے علاج کی سہولیات بلا معاوضہ فراہم کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا،ملاقات میںر کتیانہ میمن اسپتال کے چیئرمین احمد چنائے بھی موجود تھے ۔

پچھلی پوسٹ

صدر پاکستان آصف علی زرداری کی ہدایات کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دائرہ کار کو وسعت دی جارہی ہے سینیٹر روبینہ خالد ،

اگلی پوسٹ

امام مسجد نبوی شیخ صلاح بن محمد البدیر کا دورہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے اور پائیدار تعلقات کا مظہر ہے، سردار ایاز صادق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امام مسجد نبوی شیخ صلاح بن محمد البدیر کا دورہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے اور پائیدار تعلقات کا مظہر ہے، سردار ایاز صادق

امام مسجد نبوی شیخ صلاح بن محمد البدیر کا دورہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے اور پائیدار تعلقات کا مظہر ہے، سردار ایاز صادق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper