• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنا چاہتا ہے: مقررین سیمینار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 3, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنا چاہتا ہے: مقررین سیمینار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی:(نمائندہ خصوصی ) لیگل فورم فار کشمیر اور AMBLEMسکول سسٹم نے ہفتے کے روز راولپنڈی میں کشمیرکے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا جس کی صدارت کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی نے کی ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقررین نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 05اگست 2019کو بھارت نے نہ صرف دفعہ370کو منسوخ کیا بلکہ مقبوضہ علاقے میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی بھی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت مسلم اکثریتی علاقے کو اقلیت میں تبدیل کرنا چاہتا ہے۔مقررین نے کہاکہ دفعہ 370کو ختم کرنے کے بعد بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیںمسلمانوںکو نشانہ بنانے اور آر ایس ایس کے ہندوتوا نظریے کو فروغ دینے کے لیے نت نئے قوانین نافذکئے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی نے کہا کہ بھارتی حکومت دنیا کو یہ باور کرانے کی کوشش کر رہی ہے کہ جموں و کشمیر اس کا حصہ ہے جو درست نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر پر بھارت کا ظالمانہ اور غیر قانونی قبضہ نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی بلکہ انسانی حقوق کے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ اصولوں کی بھی توہین ہے۔AMBLEMسکول سسٹم کے ڈائریکٹر ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل مرتضی علی شاہ نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقبوضہ علاقے میں بھارتی مظالم کو اجاگرکیا۔

پچھلی پوسٹ

تحریک آزادی میں کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،مشعال ملک

اگلی پوسٹ

بنگلادیشی طلبہ کا ایک بار پھر حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بنگلادیشی طلبہ کا ایک بار پھر حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلان

بنگلادیشی طلبہ کا ایک بار پھر حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper