• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اے پی پی میں کروڑوں روپے مالیت کے کرپشن کیس میں نامزد ملزمان مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 3, 2024
in پاکستان
0
اے پی پی میں کروڑوں روپے مالیت کے کرپشن کیس میں نامزد ملزمان مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(اے پی پی):ڈیوٹی جج جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے قومی خبر رساں ادارے ’’اے پی پی‘‘ میں کروڑوں روپے مالیت کے کرپشن کیس میں نامزد ملزمان کو مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ہفتہ کو وفاقی تحقیقاتی ادارہ ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سیل نے محمد غواث خان (پراجیکٹ ڈائریکٹر)، ‏ مصور عمران (ڈپٹی ڈائریکٹر )اور سعدمدثر (چیف کمپیوٹر انجینئر) کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت پیش کر کے موقف اختیار کیا کہ ملزمان سے مذید تفتیش درکار ہے، انکا 14روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے۔سماعت کے دوران اے پی پی کے لیگل ایڈوائزر معروف قانون دان سردار یعقوب مستوئی ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے کہ ملزمان پروکیورمنٹ کمیٹی کے ممبران تھے ۔ انہوں جعل سازی کر کے سرکاری خزانے کو 124ملین روپے کا نقصان پہنچایا ۔ملزمان سے سرکاری رقم ریکور کرنے کے لئے جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔ ۔ملزمان کے وکلاء نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کی۔دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے تینوں ملزمان کو مذید تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،چین اور پاکستان کے مابین تجارتی فروغ پر تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط اورلاپتہ افرادکے خاندانوں کیلئے امدادی پیکیج کی منظوی

اگلی پوسٹ

پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت اور ملک کے آئین کے استحکام کے لئے مذاکرات کو ترجیح دی سینیٹر افنان اللہ خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت اور ملک کے آئین کے استحکام کے لئے مذاکرات کو ترجیح دی سینیٹر افنان اللہ خان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper