• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سندھ حکومت کا 2 لاکھ گھرانوں کو رعایتی قیمت پر سولر سسٹم فراہم کرنے کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 3, 2024
in پاکستان
0
سندھ حکومت کا 2 لاکھ گھرانوں کو رعایتی قیمت پر سولر سسٹم فراہم کرنے کا اعلان
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) حکومت سندھ نے کراچی سمیت سندھ بھر کے تیس اضلاع میں غریب گھرانوں کو معمولی ادائیگی پر ہوم سولر سسٹم کی فراہمی کے منصوبے کا آغاز کردیا۔منصوبے کے تحت دو لاکھ گھرانوں کو صرف چھ ہزار روپے کی معمولی ادائیگی پر سولر سسٹم فراہم کیا جائے گا۔ اکتوبر کے آخر تک پچاس ہزار سسٹم تقسیم کےلیے کراچی پہنچ جائیں گے۔سولر ہوم سسٹمز 80 سے 100 واٹ کی سولر پلیٹ، ایک سو اسی واٹ یعنی اٹھارہ اے ایچ کی بیٹری، ایک پنکھا، تین ایل ای ڈی بلب اور موبائل، چارجنگ کی سہولت پر مشتمل ہوں گے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سولر سسٹمز کی فراہمی کے لیے تین کمپنیوں کے ساتھ معاہدے پر دستخط کردیے۔ تقریب میں صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ سمیت دیگر متعلقہ افراد نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ سولر انرجی پراجیکٹ کیلئے ورلڈ بینک 10 کروڑ ڈالر امداد دے گا۔ ایکنک 27 ارب 40 روپے کی لاگت سے اس معاہدے کی منظوری دے چکی ہے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ ایک سسٹم کی اصل لاگت پچپن ہزار روپے ہے جو اسی فیصد سبسڈی کے بعد مستحقین کو صرف چھ ہزار روپے کی ادائیگی پر فراہم کیا جائے گا۔ سولز سسٹم کے اہل افراد کا تعین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹر کم آمدنی والے گھرانوں سے کیا جائے۔اس موقع پر وزیراتوانائی ناصر حسین شاہ نے کہا کہ منصوبے کی بولی میں اٹھارہ مقامی اور بین الاقوامی کمپنیوں نے شرکت کی جن میں تین کمپنیوں کی بولی منظور کی گئی ان میں برطانیہ ، چین اور امریکا کی کمپنیاں شامل ہیں، سسٹم کی خریداری کےلیے سندھ بینک میں چھ ہزار روپے کا چالان جمع کرانا ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت اور ملک کے آئین کے استحکام کے لئے مذاکرات کو ترجیح دی سینیٹر افنان اللہ خان

اگلی پوسٹ

ویمنز پارلیمانی کاکس کی سیکرٹری ڈاکٹر شاہدہ رحمانی کی غزالہ گولا کو بلوچستان اسمبلی کی ویمنز پارلیمانی کاکس کی چیئرپرسن منتخب ہونے پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ویمنز پارلیمانی کاکس کی سیکرٹری ڈاکٹر شاہدہ رحمانی کی غزالہ گولا کو بلوچستان اسمبلی کی ویمنز پارلیمانی کاکس کی چیئرپرسن منتخب ہونے پر مبارکباد

ویمنز پارلیمانی کاکس کی سیکرٹری ڈاکٹر شاہدہ رحمانی کی غزالہ گولا کو بلوچستان اسمبلی کی ویمنز پارلیمانی کاکس کی چیئرپرسن منتخب ہونے پر مبارکباد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper