• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

بنگلادیشی طلبہ کا ایک بار پھر حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 3, 2024
in انٹرنیشنل افیئرز
0
بنگلادیشی طلبہ کا ایک بار پھر حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلان
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈھاکا( مانیٹرنگ ڈیسک نیٹ نیوز )طلبہ تحریک نے آج پھر حسینہ واجد کی حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلان کردیابنگلادیشی میڈیا کے مطابق طلبہ تنظیموں نے اتوار سے غیر معینہ مدت کےلیے عدم تعاون تحریک کی کال دی ہے اور طلبہ کوٹا مخالف مظاہروں میں ہلاک افراد کے لیے انصاف کا مطالبہ کررہے ہیں غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈھاکا میں گزشتہ روز ہونے والے احتجاج کے دوران 2 افراد ہلاک اور 100سے زائد زخمی ہوئے جب کہ گزشتہ ماہ سےجاری مظاہروں میں کل 200 سے زائد افرادہلاک ہوئے تھےدوسری جانب برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یو این چلڈرن ایجنسی کے مطابق گزشتہ ماہ ہونے والے مظاہروں میں کم از کم 32 بچے ہلاک ہوئے جن میں سب سے کم عمر بچہ 5 سال کا تھایاد رہے کہ بنگلادیش میں 1971 کی جنگ لڑنے والوں کے بچوں کو سرکاری نوکریوں میں 30 فیصد کوٹہ دیے جانے کے خلاف گزشتہ ماہ کئی روز تک مظاہرے ہوئے تھے جس کے بعد سپریم کورٹ نے کوٹہ سسٹم کو ختم کردیا تھا مگر طلبہ اپنے ساتھیوں کو انصاف ملنے تک احتجاج جاری رکھنے کی کال دے چکے ہیں

پچھلی پوسٹ

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنا چاہتا ہے: مقررین سیمینار

اگلی پوسٹ

بھارتی غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں یکطرفہ اقدامات کے 5 سال مکمل ہونے پر فرانس میں پاکستانی سفارتخانہ کے زیراہتمام ویبینار ، پاکستانی سفیر عاصم افتخار اور دیگر کا خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں یکطرفہ اقدامات کے 5 سال مکمل ہونے پر فرانس میں پاکستانی سفارتخانہ کے زیراہتمام ویبینار ، پاکستانی سفیر عاصم افتخار اور دیگر کا خطاب

بھارتی غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں یکطرفہ اقدامات کے 5 سال مکمل ہونے پر فرانس میں پاکستانی سفارتخانہ کے زیراہتمام ویبینار ، پاکستانی سفیر عاصم افتخار اور دیگر کا خطاب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper