• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے فیصل آباد سے جدہ کے لئے پروازوں کا آغاز کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 2, 2024
in پاکستان
0
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے فیصل آباد سے جدہ کے لئے پروازوں کا آغاز کر دیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے فیصل آباد سے جدہ کے لئے پروازوں کا آغاز کر دیا، پہلی پرواز روانہ ہوگئی ، ہفتے میں دو پروازیں دوطرفہ چلائی جائیں گی ۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ حفیظ خان کی طرف سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق پی آئی اے نے فیصل آباد سے جدہ کے لیے دو طرفہ پروازوں کا آغاز کیا ہے، ہفتہ وار دو پروازیں فیصل آباد سے براہ راست جدہ روانہ ہوں گی۔ترجمان نے کہا کہ ان پروازوں کی دوبارہ شروعات سے خاص طور پر عمرہ زائرین کو خصوصی سہولیات دستیاب ہوں گی۔ پہلی پرواز پی کے 763 سے 170 عازمین عمرہ کو چیف کمرشل آفیسر نوشیروان عادل نے رخصت کیا۔ پی آئی اے اپنے مسافروں کو براہ راست سفری سہولیات کی فراہمی کے لئے ہمیشہ کوشاں رہتی ہے۔ نوشیروان عادل نے کہا کہ جدہ کی پروازوں سے سعودی عرب میں روزگار کے سلسلے میں مقیم افراد کو بھی وطن واپسی کے لئے براہ راست سفر کی سہولت میسر آئے گی۔فیصل آباد کی کاروباری برادری نے پی آئی اے کی جدہ کے لئے براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے ڈسٹرکٹ منیجر شاہد حسین، سٹیشن منیجر محمد عرفان اور دیگر ایجنسیوں کے افسران نے مسافروں کو رخصت کیا۔

پچھلی پوسٹ

سیکرٹری خارجہ کی غیرملکی سفارتکاروں کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے متعلق بریفنگ

اگلی پوسٹ

ارکان اسمبلی نے فلسطینیوں پر اسرائیل کی جانب سے جاری انسانیت سوز مظالم اور سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہنیہ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ارکان اسمبلی نے فلسطینیوں پر اسرائیل کی جانب سے جاری انسانیت سوز مظالم اور سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہنیہ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

ارکان اسمبلی نے فلسطینیوں پر اسرائیل کی جانب سے جاری انسانیت سوز مظالم اور سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہنیہ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper