• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 2, 2024
in پاکستان
0
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر سے ملاقات
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے جمعہ کو نادرا ہیڈ کوارٹرز میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں اداروں کے مابین تعاون کو بڑھانے کے لیے باہمی امور پر توجہ مرکوز کی گئی۔چیئرمین نادرا نے بی آئی ایس پی کی جانب سے کیے گئے موثر اقدامات کی تعریف کی، خاص طور پر اس بات پر روشنی ڈالی کہ کس طرح بی آئی ایس پی نے خواتین اوربچوں کی رجسٹریشن میں نادرا کی ملک گیر کوششوں کو نمایاں طور پر مکمل کیا ہے۔اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ نادرا کی جانب سے بی آئی ایس پی کے دور دراز علاقوں خصوصاً بلوچستان اور سندھ میں موبائل رجسٹریشن وین (ایم آر ویز) کی تعیناتی کے اقدام کے لیے مکمل تعاون کیا جائیگا تاکہ ان علاقوں میں بی آئی ایس پی خدمات کی رسائی کو بڑھایا جاسکے۔مزید برآں بی آئی ایس پی اور نادرا کے عملے کو ان یونین کونسلوں میں اکٹھا کیا جائے گا جہاں نادرا اپنے پائلٹ پراجیکٹ پر عمل پیرا ہے، جس کا مقصد بی آئی ایس پی کی رسائی کو بڑھانا اور مستحق افراد کی رجسٹریشن میں اضافہ کو یقینی بنانا ہے۔مزید برآں نادرا بی آئی ایس پی کے صوبائی دفاتر میں نادرا کی خدمات سے متعلق بی آئی ایس پی مستحقین کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے مطلوبہ مدد فراہم کرے گا۔ اس بہتر تعاون سے آپریشنز کو مزید ہموار کیا جائے گا جس سے دونوں تنظیموں کے مشترکہ مشن کو تقویت ملے گی تاکہ شہریوں کی زیادہ موثر طریقے سے خدمت کی جا سکے۔سینیٹر روبینہ خالد نے نادرا کے تعاون پر اظہار تشکر کیا اور شہریوں کو خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے میں اس تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔ نادرا کے چیئرمین نے مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے بی آئی ایس پی کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،چین اور پاکستان کے مابین تجارتی فروغ پر تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط اورلاپتہ افرادکے خاندانوں کیلئے امدادی پیکیج کی منظوی

اگلی پوسٹ

صہیونی ریاست انسانیت کے خلاف جرائم کی ہر حد پار کر چکی ہے، نہتے فلسطینیوں کی فوری طور پر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد تک رسائی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صہیونی ریاست انسانیت کے خلاف جرائم کی ہر حد پار کر چکی ہے، نہتے فلسطینیوں کی فوری طور پر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد تک رسائی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم

صہیونی ریاست انسانیت کے خلاف جرائم کی ہر حد پار کر چکی ہے، نہتے فلسطینیوں کی فوری طور پر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد تک رسائی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper