• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرٹینمنٹ‎

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے فی البدیہہ تھیٹر ”کوئی تیاری نہیں“ نے شائقین کے دل جیت لیے۔۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 2, 2024
in انٹرٹینمنٹ‎
0
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے فی البدیہہ تھیٹر ”کوئی تیاری نہیں“ نے شائقین کے دل جیت لیے۔۔
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (رپورٹ: مرزاافتخار بیگ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے فی البدیہہ تھیٹر ”کوئی تیاری نہیں“ اسٹوڈیو  میں پیش کیا گیا جس کے ہدایت کار منیب الرحمن تھے ، فی البدیہہ تھیٹر کی خاص بات کھیل میں پہلے سے طے شدہ اسکرپٹ کا نہ ہونا تھا ۔۔شائقین کی جانب سے تجویز کردہ کسی بھی عنوان پر فی البدیہ تھیٹر پیش کر کے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی تھیٹر اکیڈمی کے طلباء نے شائقین کو ہنسے پر مجبور کر دیا، شائقین کی بڑی تعداد ”کوئی تیاری نہیں“ کھیل سے محظوظ ہوئی۔ واضح رہے کہ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ہر ہفتے فی البدیہ تھیٹر پیش کیا جاتا ہے جس میں اداکاری سے شغف رکھنے والے افراد شرکت کر سکتے ہیں ۔

پچھلی پوسٹ

ایف آئی اے انٹرپول اور امیگریشن کی لاہور ائرپورٹ پر مشترکہ کاروائی۔سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم لاہور ائرپورٹ سے گرفتار

اگلی پوسٹ

طالبات اور خواتین اساتذہ کو سفری سہولیات پہنچانے کیلئے 7 اگست سے پنک بسیں چلائی جائیں گی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
طالبات اور خواتین اساتذہ کو سفری سہولیات پہنچانے کیلئے 7 اگست سے پنک بسیں چلائی جائیں گی

طالبات اور خواتین اساتذہ کو سفری سہولیات پہنچانے کیلئے 7 اگست سے پنک بسیں چلائی جائیں گی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper