• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاک بحریہ اور ترک بحریہ کی شمالی بحیرہ عرب میں مشترکہ بحری مشقیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 2, 2024
in پاکستان
0
پاک بحریہ اور ترک بحریہ کی شمالی بحیرہ عرب میں مشترکہ بحری مشقیں
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) ترک بحریہ کے جہاز کنالیاڈا کے پاکستان کے خیر سگالی دورے کی تکمیل کے بعد، پاک بحریہ اور ترک بحریہ کے جہازوں نے شمالی بحیرہ عرب میں مشترکہ پٹرولنگ اور بحری مشقیں کیں۔ ان مشقوں میں مختلف بحری آپریشنز بشمول غیر روایتی خطرات کے خلاف دفاع، Visit Board Search & Seizure (VBSS) اور ایئر ڈیفنس مشقیں شامل تھیں جن کا مقصد پیشہ ورانہ مہارت کو بہتر بنانا اور دونوں بحری افواج کے درمیان باہمی تعاون کو بڑھانا ہے۔قبل ازیں، دورے کے دوران، ترک بحریہ کے چیف آف اسٹاف، وائس ایڈمرل ابراہیم اوزدیم کی قیادت میں ترک بحریہ کے وفد نے پاک بحریہ کے فیلڈ کمانڈرز اور دیگر عہدیداران سے ملاقاتیں کیں جن میں باہمی دلچسپی کے امور اور مزید تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک بحریہ کے وفد نے بانیء پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مزار قائد پر پھولوں کی چادر بھی پیش کی۔ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی طور پر گہرے اور برادرانہ تعلقات ہیں اور ترک بحریہ کے جہاز کا دورہ پاکستان، دونوں ممالک کے درمیان مضبوط دوطرفہ تعلقات کا مظہر ہے۔ حالیہ دورہ، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بالعموم، اور دونوں بحری افواج کے درمیان تعاون کو بالخصوص فروغ دے گا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/08/WhatsApp-Video-2024-08-02-at-11.48.40-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

صہیونی ریاست انسانیت کے خلاف جرائم کی ہر حد پار کر چکی ہے، نہتے فلسطینیوں کی فوری طور پر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد تک رسائی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم

اگلی پوسٹ

حکومتی اقدامات کے نتیجے میں معیشت کے کلیدی اشاریے مثبت ہیں، وزیرمملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومتی اقدامات کے نتیجے میں معیشت کے کلیدی اشاریے مثبت ہیں، وزیرمملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک

حکومتی اقدامات کے نتیجے میں معیشت کے کلیدی اشاریے مثبت ہیں، وزیرمملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper