• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان ریلوے کا سید ایکسپریس کو یکم ستمبر2024 سے بحال کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 2, 2024
in پاکستان
0
پاکستان ریلوے کا سید ایکسپریس  کو یکم ستمبر2024 سے بحال کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( بیورو رپورٹ) ریلوے انتظامیہ نے پبلک پرائیویٹ پاٹنرشپ کے تحت کراچی کینٹ – راولپنڈی-کراچی کینٹ کے درمیان چلنے والی سر سید ایکسپریس (35UP /36DN) کو یکم ستمبر2024 سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے- تفصیلات کے مطابق سرسید ایکسپریس (35UP) کراچی کینٹ سے رات 9 بجے روانہ ہو کر حیدرآباد،خانپور، خانیوال، فیصل آباد،سانگلہ ہل، وزیر آباد،گجرات، جہلم سے ہوتی ہوئی اگلے روز رات8 بج کر 55 منٹ پر راولپنڈی پہنچے گی -اسی طرح سر سید ایکسپریس (36DN) راولپنڈی سے دوپہر1 بج کر 30 منٹ پر روانہ ہو کر اسی روٹ سے ہوتی ہوئی اگلے روز دوپہر 1 بج کر 50 منٹ پر کراچی کینٹ پہنچے گی -یہ ٹرین ایک اے سی سلیپر ایک اے سی بزنس ایک اے سی سٹینڈرڈ چار اکانومی کلاس کوچز ایک ڈائیننگ کار ایک بریک وین اور ایک پاور پلانٹ پر مشتمل ہوگی …

پچھلی پوسٹ

انجینئر امیر مقام کی پارلیمانی جماعتوں سے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اسلام آباد میں واک میں شرکت کی اپیل

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،چین اور پاکستان کے مابین تجارتی فروغ پر تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط اورلاپتہ افرادکے خاندانوں کیلئے امدادی پیکیج کی منظوی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،چین اور پاکستان کے مابین تجارتی فروغ پر تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط اورلاپتہ افرادکے خاندانوں کیلئے امدادی پیکیج کی منظوی

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،چین اور پاکستان کے مابین تجارتی فروغ پر تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط اورلاپتہ افرادکے خاندانوں کیلئے امدادی پیکیج کی منظوی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper