• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

انجینئر امیر مقام کی پارلیمانی جماعتوں سے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اسلام آباد میں واک میں شرکت کی اپیل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 2, 2024
in پاکستان
0
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے تمام پارلیمانی جماعتوں سے اپیل کی کہ وہ 5اگست کو یوم استحصال کشمیر کے موقع پراسلام آباد میں ریڈیو پاکستان سے ڈی چوک تک واک میں شرکت کریں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انجینئر امیر مقام نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ 5 اگست 2019 کو بھارت کی جانب سے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی گئی تھی جس کو 5اگست کو پانچ سال مکمل ہو جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ اس دن ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے۔ دنیا بھر سمیت پاکستان میں مودی حکومت کے اس غیر قانونی اقدام کے خلاف احتجاجی واک اور مظاہروں کا اعلان کیا گیا ہے۔ انہوں نے ریڈیو پاکستان سے ڈی چوک تک ہونے والی واک میں تمام پارلیمانی جماعتوں سے شرکت کی اپیل کی تاکہ یہ بھارت کویہ واضح پیغام دیا جاسکے کہ کشمیر کے مسئلے پر ہم سب ایک ہیں۔انجینئر امیر مقام نے کہاکہ اس دن ایوان میں متفقہ قرارداد بھی پیش کی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

یاروں دل داروں کی دعائیں رنگ لے آئیں ’’نذیر لغاری کی صحت بہتری کی جانب گامزن‘‘

اگلی پوسٹ

پاکستان ریلوے کا سید ایکسپریس کو یکم ستمبر2024 سے بحال کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان ریلوے کا سید ایکسپریس  کو یکم ستمبر2024 سے بحال کرنے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے کا سید ایکسپریس کو یکم ستمبر2024 سے بحال کرنے کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper