• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

مودی حکومت مقبوضہ کشمیرمیں مالی بدانتظامیہ میں ملوث ہے ،عمر عبداللہ

کشمیری عوام کو قرض کے شکنجے میں جکڑ لیاگیا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 2, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر(نمائندہ خصوصی ):غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ مودی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں مالی بدانتظامی میں ملوث ہے۔ انہوں نے کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی کی حکومت جب بھی بھارت میں برسر اقتدار آتی ہے تو وہ جموں وکشمیر کے عوام پر قرض کا پہاڑ چڑھا دیتی ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عمر عبداللہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں ان خیالات کا اظہار ان اطلاعات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کیاکہ مقبوضہ علاقے کو بڑھتی ہوئی مالی مشکلات کا سامنا ہے اورمالی سال 2022-23جموں وکشمیر کی واجب الادا رقم ( مالی واجبات) 11کھرب 27ارب 97کروڑ روپے سے بڑھ گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 10سال میں مقبوضہ جموں و کشمیر کو قرضوں کے شکنجے می جکڑ لیاگیا ہے ۔انہوںنے کہاکہ نیا کشمیربنانے کادعویٰ کرنیوالی مودی حکومت عوام کو یہ بات بتانا بھول گئی ہے کہ اس نے جموں وکشمیر کے عوام کو قرضوں کے بھاری بوجھ تلے دبا دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ بی جے پی جب بھی بھارت میں برسر اقتدار آتی ہے تو جموں وکشمیر کے عوام کو قرضوں اور سود کی ادائیگی میں جکڑ لیاجاتاہے۔انہوںنے مودی حکومت کے حالیہ بجٹ کے اعدادوشمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ گزشتہ دس سال میں جموںوکشمیرکی واجب الادا رقم میں تین گنااضافہ ہوا ہے جو 2010-11میں  2کھرب 99 ارب 72کروڑ روپے تھی ۔

پچھلی پوسٹ

مودی سرکار نے یوٹیوب پر اپنے مخالف دستاویزی فلم کو بلاک کرا دیا

اگلی پوسٹ

نذیر لغاری ملکی صحافت کا قیمتی اثاثہ ہیں علاج میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائےگی ۔شرجیل میمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نذیر لغاری ملکی صحافت کا قیمتی اثاثہ ہیں علاج میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائےگی ۔شرجیل میمن

نذیر لغاری ملکی صحافت کا قیمتی اثاثہ ہیں علاج میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائےگی ۔شرجیل میمن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper