• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

یاروں دل داروں کی دعائیں رنگ لے آئیں ’’نذیر لغاری کی صحت بہتری کی جانب گامزن‘‘

تحریر: سعید خاور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 2, 2024
in پاکستان
0
یاروں دل داروں کی دعائیں رنگ لے آئیں ’’نذیر لغاری کی صحت بہتری کی جانب گامزن‘‘
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آج جب میں حمید علی کے ہمراہ چار بجے سہ پہر آغا خان اسپتال میں ’’پرنسز زہرا پویلین‘‘ میں تیسرے فلور پر مرشد نذیر لغاری کو دیکھنے پہنچا تو ’’یاروں دل داروں‘‘ کی دعائوں کی قبولیت اور اثر پذیری کا نتیجہ اپنی آنکھوں سے دیکھا۔ الحمدللہ! وہ مکمل ہوش و حواس میں ہیں اور اللہ کے فضل و کرم سے تیزی کے ساتھ زندگی کی طرف لوٹ رہے ہیں، پرسوں میں جب سید احمد شاہ، مظہر عباس اور ڈاکٹر ایوب شیخ کے ہمراہ انہیں دیکھنے کے لیے پہنچا تھا تو ان پر غنودگی کا غلبہ تھا اور وہ کسی کو پہچان نہیں پا رہے تھے، یہ کیفیت قدرے کمی کے ساتھ کل تک بھی برقرار رہی۔ لیکن دو گھنٹے قبل جب شاہد جتوئی سے بات ہوئی تو وہ ان کی صحت یابی سے متعلق مطمئن دکھائی دیے تو جان میں جان آئی۔ آج میں رب غفور و رحیم کی شانِ کریمی کا معترف ہوں اور اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں کہ وہ ہمارے دل بر نذیر لغاری کو متاعِ صحت دوباہ لوٹا رہا ہے اور آج میں نے بھابھی محترمہ کے چہرے پر بھی اطمنیان کی جھلک دیکھی جبکہ ان کی زبان پر شکرانہ خدا کا ورد بھی جاری تھا۔
میں نے یار دل دار نذیر لغاری کو سلام کیا، انہوں نے چند لمحوں کے لیے یادداشت پر زور دِیا اور دفعتاً ہلکی سی غمگین مسکراہٹ سے میرا خیر مقدم کیا اور اتھ کر بیٹھنے کی ناکام کوشش کی تو میں نے انہیں ہاتھ کے اشارے سے اٹھنے سے منع کیا۔ بھابھی نے مجھے کہا کہ آپ ان سے بات کریں۔ میں نے بہ آواز بلند کہا:
’’لغاری صاحب! کیا حال ہِن؟ انہوں نے ایک بار پھر افسردگی میں ڈوبی ہوئی ہلکی سی مسکان دہرائی اور آہستگی سے اپنا بایاں ہاتھ دل پر لے جانے کا جتن کیا جیسے یہ سمجھانے کی کوشش کی ہو کہ ’’الحمدللہ ! میں اب ٹھیک ہوں۔‘‘ میرے لیے خوشی کا ٹھکانہ نہیں تھا۔ بھابھی قریب آئیں اور ان سے کہا:
’’لغاری صاحب! خاور آیا کھڑے،‘‘ انہوں نے آنکھوں میں اثبات کا اشارہ دیا اور آنکھوں ہی آنکھوں میں بتایا، ’’مجھے علم ہے کہ خاور آیا ہوا ہے۔‘‘ میں نے انہیں بتایا کہ سارے دوست، سارا وسیب، سارا کراچی اور سارا جمل جہان آپ کی صحت یابی کے لیے دعائیں کر رہا ہے، ان شااللہ تعالیٰ آپ جلد دوبارہ ہمارے درمیان ہوں گے۔ ان کے چہرے پر اطمنیان کی واضح جھلک دیکھ کر لوٹا ہوں تو سوچا آپ کو بھی مرشد نذیر لغاری کی صحت سے متعلق تازہ ترین گزارشات آپ کی نذر کر دوں۔

پچھلی پوسٹ

سی پیک نے ترقیاتی شعبے میں پاک-چین دوستی اور تعاون کو ایک نئی بلندی تک پہنچایا ہے ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کا گلوبل ڈائیلاگ کی تقریب سے خطاب

اگلی پوسٹ

انجینئر امیر مقام کی پارلیمانی جماعتوں سے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اسلام آباد میں واک میں شرکت کی اپیل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

انجینئر امیر مقام کی پارلیمانی جماعتوں سے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اسلام آباد میں واک میں شرکت کی اپیل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper