• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈیٹا ریگولیشن، سائبر سکیورٹی پہلی ترجیحات ہیں، آئی ٹی برآمدات کو 25 ارب ڈالر تک لے کر جانا ہدف ہے، وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ کا رائونڈ ٹیبل سیشن سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 1, 2024
in پاکستان
0
ڈیٹا ریگولیشن، سائبر سکیورٹی پہلی ترجیحات ہیں، آئی ٹی برآمدات کو 25 ارب ڈالر تک لے کر جانا ہدف ہے، وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ کا رائونڈ ٹیبل سیشن سے خطاب

APP22-010824 ISLAMABAD: August 01 - Minister of State for IT and Telecommunication Ms. Shaza Fatima Khawaja chairing Roundtable session on Open Data Flows & Pakistan's Digital Economy. APP/MAF/TZD/FHA

0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ ڈیٹا ریگولیشن اور سائبر سکیورٹی ہماری پہلی ترجیحات ہیں، آئی ٹی برآمدات کو 25 ارب ڈالر تک لے کر جانا ہدف ہے۔ وہ جمعرات کو وزارت آئی ٹی میں منعقد ہونے والے رائونڈ ٹیبل سیشن بعنوان ‘اوپن ڈیٹا فلوز اینڈ پاکستان ڈیجیٹل اکانومی’ سے خطاب کر رہی تھیں۔رائونڈ ٹیبل

سیشن میں ایشیاء انٹرنیٹ کولیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر جیف پین، گوگل اور میٹا کے نمائندوں نے شرکت کی۔اس موقع پر کنوینر ڈیجیٹل پاکستان کمیٹی تانیہ ایدروس اور سیکرٹری آئی ٹی عائشہ حمیرا چوہدری بھی موجود تھیں۔وزیر مملکت آئی ٹی نے کہا کہ آئی ٹی کے شعبہ کی ترقی کے لئے پر عزم ہیں، آئی ٹی برآمدات کو 25 ارب ڈالر تک لے کر جانا ہمارا ہدف ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر پرائیویٹ سیکٹر کو ہر لحاظ سے سپورٹ کر رہے ہیں، پاکستان کو ڈیجیٹل معیشت میں تبدیل کرنے کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ رائونڈ ٹیبل سیشن میں ڈیٹا لوکلائزیشن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی اور شرکاء نے ڈیٹا حساسیت اور ڈیٹا ہوسٹنگ کے حوالے سے آراء بھی دی۔ رائونڈ ٹیبل سیشن میں پاکستان سافٹ ویئر ہائوسز ایسوسی ایشن، پی ٹی اے، ایس ای سی پی، سٹیٹ بینک، این آئی ٹی بی حکام اور وزارت آئی ٹی کے سینئر افسران نے بھی شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

اکستان کی خطے میں اسرائیل کی مسلسل مہم جوئی اور لبنان کے خلاف ہونے والے حالیہ حملے کی شدید مذمت

اگلی پوسٹ

کراچی:کہکشاں سوسائٹی میں نوجوان کی بہادری:گٹر میں "ڈوبنے والی معصوم بچی” کو بچا لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی:کہکشاں سوسائٹی  میں  نوجوان کی بہادری:گٹر میں "ڈوبنے والی معصوم  بچی” کو بچا لیا

کراچی:کہکشاں سوسائٹی میں نوجوان کی بہادری:گٹر میں "ڈوبنے والی معصوم بچی" کو بچا لیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper