• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

بھارتی خفیہ ایجنسی کی جانب سے گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی نئی سازش کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 1, 2024
in انٹرنیشنل افیئرز, انڈیا
0
بھارتی خفیہ ایجنسی کی جانب سے گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی نئی سازش کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کینیڈا (مانیٹرنگ ڈیسک )  بھارتی خفیہ ایجنسی کی جانب سے گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی نئی سازش کا انکشاف سامنے آیا ہے۔قتل کی نئی سازش کے حوالے سے بلومبرگ کی خصوصی رپورٹ کے مطابق سکھ فار جسٹس کے مرکزی رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی دوسری سازش پکڑی گئی، سازش میں ملوث 5 بھارتی گرفتار کرلیے گئے۔رپوٹ کے مطابق چند ماہ پہلے بھی گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کا ’را‘ کا منصوبہ امریکا میں بھی بے نقاب ہوا تھا۔قتل کی سازش میں ملوث ’را‘ کے ایجنٹ نکھل گپتا امریکا کی حراست میں ہیں، انہیں چیک ری پبلک سے مقدمہ کا سامنا کرنے کےلیے امریکا پہنچا گیا ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ کینیڈا میں ممتاز سکھ رہنما کے بیٹے کی شادی میں گرپتونت سنگھ پنوں کو نشانہ بنایا جانا تھا، انہوں نے آخری موقع پر شادی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔شادی سے ایک روز قبل 5 افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا تھا۔ گرفتار افراد پر قتل کا الزام عائد نہیں کیا گیا اور نہ عدالت میں اسلحہ رکھنے کا الزام ثابت ہوسکا۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ گرفتار افراد کی گاڑی سے اسلحہ ملنا، اس بات کو تقویت دیتا ہے کہ گرپتونت سنگھ پنوں ہدف تھے۔گرپتونت سنگھ پنوں نے معاملے پر کینیڈین حکام کی خاموشی پر اظہار مایوسی کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حقائق سامنے نہ لا کر لگتا ہے کینیڈا نے بھارتی ایجنٹوں کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی حکومت نجر اور پنوں کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے سے انکاری ہے۔

پچھلی پوسٹ

نیکٹا نے حافظ گل بہادر گروپ اور مجید بریگیڈ کو کالعدم قرار دے دیا

اگلی پوسٹ

حافظ نعیم کا چشمہ ایک کروڑ 10 لاکھ میں خرید لیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حافظ نعیم کا چشمہ ایک کروڑ 10 لاکھ میں خرید لیا گیا

حافظ نعیم کا چشمہ ایک کروڑ 10 لاکھ میں خرید لیا گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper