• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حافظ نعیم کا چشمہ ایک کروڑ 10 لاکھ میں خرید لیا گیا

دھرنے میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم کے چشمے کی بولی لگائی گئی تھی جسے عامر محمود چیمہ نامی شہری نے ایک کروڑ 10 لاکھ روپے میں خریدا تھا۔جماعت اسلامی کے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ سے جاری بیان کے مطابق  عامر محمود چیمہ نے ایک کروڑ 10 لاکھ کی ادائیگی کردی ہے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 31, 2024
in پاکستان
0
حافظ نعیم کا چشمہ ایک کروڑ 10 لاکھ میں خرید لیا گیا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا چشمہ ایک کروڑ 10 لاکھ میں خرید لیا گیا۔جماعت اسلامی کا راولپنڈی کے لیاقت باغ میں گزشتہ کئی روز سے مہنگی بجلی اور دیگر مطالبات کے حق میں دھرنا جاری ہے۔دھرنے کے ساتھ ساتھ جماعت اسلامی کے حکومت سے مذاکرات بھی جاری ہیں۔گزشتہ دنوں دھرنے میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم کے چشمے کی بولی لگائی گئی تھی جسے عامر محمود چیمہ نامی شہری نے ایک کروڑ 10 لاکھ روپے میں خریدا تھا۔جماعت اسلامی کے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ سے جاری بیان کے مطابق  عامر محمود چیمہ نے ایک کروڑ 10 لاکھ کی ادائیگی کردی ہے۔شہری نے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ سے دھرنے کے اسٹیج پر ملاقات کی اور ادائیگی کرکے رسید حاصل کی۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق یہ رقم جماعت اسلامی کے دھرنا فنڈ میں جمع کرادی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

بھارتی خفیہ ایجنسی کی جانب سے گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی نئی سازش کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

اگلی پوسٹ

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے لیاقت روڈ پر حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے لیاقت روڈ پر حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے لیاقت روڈ پر حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper