• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

نیتن یاہو” وحشی “ ہیں، پرینکا گاندھی بھی پھٹ پڑیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 28, 2024
in انڈیا
0
نیتن یاہو” وحشی “ ہیں، پرینکا گاندھی بھی پھٹ پڑیں
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) :کانگریس کی رہنما پرینکا گاندھی بھی نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ اسرائیلی بمباری پر پھٹ پڑی ہیں۔ انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور انکی حکومت کو وحشی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی شرمناک ہے کہ کئی مغربی ممالک اسرائیلی مظالم کی حمایت کر رہے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پرینکا گاندھی نے ”ایکس “ پر لکھا کہ”اب اس قتل عام میں مارے جانے والے شہریوں، والدین ، ڈاکٹروں ، نرسوں ، امدادی کارکنوں ، صحافیوں ، اساتذہ ، ادیبوں، شاعروں ، بزرگ شہریوں اور ہزاروں معصوم بچوں کے بارے میں صرف بات کرنا کافی نہیں ہے، دنیابھر میں ہر اچھی سوچ رکھنے والے کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ وہ اس تشدد اور نسل کشی کا کھل کر جواب دے، وہیں دنیا کی ہر حکومت کو اسرائیل کی مذمت کرنی چاہیے اور اسے روکنے کیلئے پہل کرنی چاہیے۔پرینکا گاندھی نے کہا کہ اسرائیل کی جارحانہ کارروائیوںکو قبول نہیں کیا جانا چاہیے ، نیتن یاہو کو ماننا پڑے گا کہ انکی حکومت وحشی ہے۔“ یاد رہے کہ پرینکا گاندھی نے فروری میں ایک بیان میں کہا تھا کہ ”انصاف ، انسانیت ، بین الااقوامی شائستگی کے تمام اصول توڑ دیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہاتھا کہ عالمی برادری غزہ میں ہونے والی نسل کشی پر اندھی بہری بنی ہوئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی سے ملاقات

اگلی پوسٹ

طلبہ و طالبات میں منشیات تیزی سے پھیل رہی ہے۔پروفیسر نوید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
طلبہ و طالبات میں منشیات تیزی سے پھیل رہی ہے۔پروفیسر نوید

طلبہ و طالبات میں منشیات تیزی سے پھیل رہی ہے۔پروفیسر نوید

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper