• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

خالصتان ریفرنڈم پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی: کیلگری میئر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 28, 2024
in انٹرنیشنل افیئرز
0
خالصتان ریفرنڈم پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی: کیلگری میئر
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کیلگری کینیڈا:(مانیٹرنگ ڈیسک ) کینیڈا کے شہر کیلگری کی میئر جیوتی گونڈیک نے کہا ہے کہ سٹی کونسل کل ہونے والے خالصتان ریفرنڈم کو نہیں روک سکتی جس پر بھارتی حکومت نے اعتراض کیاہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جیوتی گونڈیک نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ خالصتان ریفرنڈم کو ایک مسئلہ کے طور پر نہیں دیکھتیں کیونکہ اس میں ملوث افراد ایک جائزاورجمہوری کام کر رہے ہیں اور ان کے دفتر کا کام نہیں ہے کہ وہ قانونی تقاریب پر پابندی لگائے۔ انہوں نے کہاکہ عوام کسی بھی وقت میونسپل پلازہ میں جمع ہو سکتے ہیں۔ وہ جو چاہیں کر سکتے ہیں۔ سٹی کونسل نے سکھز فار جسٹس کو جو امریکہ میں قائم ایک گروپ ہے، کیلگری کے میونسپل پلازہ میں اتوار کو ریفرنڈم کرانے کی اجازت دی ہے۔کارپوریٹ پراپرٹیز اینڈ بلڈنگز کے ڈائریکٹر ایان فلیمنگ نے کہا کہ اگر افراد اور تنظیمیں مناسب سرگرمیوں اور طرز عمل کے مطابق اور رہنما اصولوں پر عمل کریں تو وہ پلازہ کو بغیر اجازت، درخواست یا اجازت کے استعمال کر سکتے ہیں۔ جمعہ کے روز سینکڑوں مقامی سکھوں نے شہر میں ایک کار ریلی نکالی جو گوردوارہ دشمیش کلچرل سینٹر سے شروع ہوئی اور تین گھنٹے تک جاری رہی۔ ایک سوسے زائد گاڑیاں ریلی کا حصہ تھیں جنہوں نے خالصتان کے جھنڈے اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔سکھز فار جسٹس کے رہنما گروپتونت سنگھ پنون نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کیلگری میں خالصتان ریفرنڈم سے قبل براہ راست اور پراکسیوں کے ذریعے سکھوں کے خلاف نفرت پھیلانے کی مہم چلا رہے ہیں۔بھارتی حکومت نے کینیڈا کے شہر میں خالصتان ریفرنڈم سے چند گھنٹے قبل اپنی بوکھلاہٹ کا اظہار کیا جس میں ہزاروں خالصتان نواز سکھ پنجاب کی بھارت سے علیحدگی کے سوال پر ووٹنگ میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے۔

پچھلی پوسٹ

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 8.50 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

اگلی پوسٹ

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی فیصل آباد آمد، دیرنیہ ساتھی رائے ارشد خاں کے انتقال پر اہلخانہ سے اظہار تعزیت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی فیصل آباد آمد، دیرنیہ ساتھی رائے ارشد خاں کے انتقال پر اہلخانہ سے اظہار تعزیت

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی فیصل آباد آمد، دیرنیہ ساتھی رائے ارشد خاں کے انتقال پر اہلخانہ سے اظہار تعزیت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper