• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

محکمہ موسمیات نے (کل) سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کر دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 27, 2024
in پاکستان
0
محکمہ موسمیات نے (کل) سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کر دی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی ):محکمہ موسمیات نے (کل) بروز اتوار سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کر دی،محکمہ موسمیات نے 28 سے 31 جولائی تک راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال، جہلم، تلہ گنگ سمیت بالائی پنجاب کے دیگر علاقوں میں مون سون بارشوں، آندھی، طوفان اور کئی مقامات پر شدید بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے،بارشوں کے دوران راولپنڈی اور مری میں برساتی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ہے، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا، بارشوں کے دوران شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا بھی امکان ہے،پہاڑی علاقوں بلخصوص مری، گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بھی ہو سکتا ہے جس کے باعث ٹریفک کی آمد و رفت متاثر ہو سکتی ہے،انتظامیہ نے سیاحوں اور مسافروں سے کہا ہے کہ وہ سفر کے دوران محتاط رہنے اور موسم کی صورتحال کے مطابق سفر کا پروگرام ترتیب دیں۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان کے اعصاب جواب دے گئے ہیں تو پورا سچ بھی اگل دیں،کہہ ڈالیں کہ ہاں پی ٹی آئی کو فوج سے میں نے لڑایا، عرفان صدیقی کا ٹویٹ

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ سندھ کی سیدنا مفضل سیف الدین سے ملاقات، 150 سال قدیم بوہرہ جماعت کی مذہبی کتب کے قلمی نسخے پیش کیے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ سندھ کی سیدنا مفضل سیف الدین سے ملاقات، 150 سال قدیم بوہرہ جماعت کی مذہبی کتب کے قلمی نسخے پیش کیے

وزیراعلیٰ سندھ کی سیدنا مفضل سیف الدین سے ملاقات، 150 سال قدیم بوہرہ جماعت کی مذہبی کتب کے قلمی نسخے پیش کیے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper