• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لینڈ سلائیڈنگ سے بند کوہالہ۔ مظفر آباد روڈ (ایس ٹو) کی بحالی کا کام رات گئے تک جاری ، پھنسی ہوئی مسافر بس کو بحفاظت نکال لیا گیا ، ترجمان این ایچ اے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 27, 2024
in پاکستان
0
لینڈ سلائیڈنگ سے بند کوہالہ۔ مظفر آباد روڈ (ایس ٹو) کی بحالی کا کام رات گئے تک جاری ، پھنسی ہوئی مسافر بس کو بحفاظت نکال لیا گیا ، ترجمان این ایچ اے
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور دیگر متعلقہ شعبوں کی جانب سے لینڈ سلائیڈنگ سے بند کوہالہ۔ مظفر آباد روڈ (ایس ٹو) کی بحالی کا کام رات گئے تک جاری ہے تاہم پھنسی ہوئی مسافر بس کو نکال لیا گیا ہے ۔ترجمان نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ڈولئی کے مقام پر بھاری لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک ک لئے یہ شاہراہِ فی الحال بند ہے۔ این ایچ اے اور متعلقہ ایمرجنسی اداروں کی کوششوں سے روڈ پر پھنسی مسافر بس کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے –

این ایچ اے کا عملہ اور بھاری مشینری ملبے کو ہٹانے میں تاحال مصروف عمل ہے۔ ترجمان نے کہا کہ سٹریٹجک روڈ (کوہالہ۔ مظفر آباد) پر ٹریفک بحالی کے لئے مزید وقت درکار ہو گا۔ ترجمان نے کہا کہ متعلقہ این ایچ اے حکام کے مطابق شب بھر ملبہ ہٹانے کے بعد صبح شاہراہ کو ٹریفک کے لئے کھولا جائے گا۔

عوام سے التماس ہے کہ کوہالہ۔ مظفرآباد شاہراہ پر سفر سے فی الحال گریز کریں۔ شاہراہ کو ٹریفک کے لئے بحال ہونے پر عوام کو میڈیا کے ذریعے مطلع کر دیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دیتے ہیں، انتشار کی سیاست کرنے والے ملک کے خیر خواہ نہیں ، پاکستان ہے تو ہم ہیں، وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک

اگلی پوسٹ

نریندر مودی کی مغربی ممالک میں سکھوں کو دھمکیاں بین الاقوامی دہشت گردی میں بھارت کے کردار کو ظاہر کرتی ہیں ،سینئر خالصتانی رہنما ڈاکٹر بخشیش سنگھ سندھو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نریندر مودی کی مغربی ممالک میں سکھوں کو دھمکیاں بین الاقوامی دہشت گردی میں بھارت کے کردار کو ظاہر کرتی ہیں ،سینئر خالصتانی رہنما ڈاکٹر بخشیش سنگھ سندھو

نریندر مودی کی مغربی ممالک میں سکھوں کو دھمکیاں بین الاقوامی دہشت گردی میں بھارت کے کردار کو ظاہر کرتی ہیں ،سینئر خالصتانی رہنما ڈاکٹر بخشیش سنگھ سندھو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper