• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستانی قوم ملکی دفاع کیلئے افواجِ پاکستان کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

کیپٹن محمد سرور شہید نے 1948 کی جنگ میں جرات و بہادری کی مثال قائم کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا،کیپٹن محمد سرور شہید نے مٹی کی حفاظت کو اپنی جان پر فوقیت دے کر آئندہ نسلوں کیلئے مادر وطن سے وفا کی لازوال مثال قائم کی۔ وزیرِ اعظم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 27, 2024
in پاکستان
0
پاکستانی قوم ملکی دفاع کیلئے افواجِ پاکستان کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے پہلے نشانِ حیدر پانے والے کیپٹن محمد سرور شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا یومِ شہادت پوری قوم کو اپنے شہداء کی بے مثال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،پاکستانی قوم ملکی دفاع کیلئے افواجِ پاکستان کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میدیا ونگ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق کیپٹن سرور شہید کے 76ویں یومِ شہادت پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ کیپٹن محمد سرور شہید نے 1948 کی جنگ میں جرات و بہادری کی مثال قائم کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا،کیپٹن محمد سرور شہید نے مٹی کی حفاظت کو اپنی جان پر فوقیت دے کر آئندہ نسلوں کیلئے مادر وطن سے وفا کی لازوال مثال قائم کی۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ کیپٹن محمد سرور شہید نشانِ حیدر کا یومِ شہادت پوری قوم کو اپنے شہداء کی بے مثال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،پاکستانی قوم ملکی دفاع کیلئے افواجِ پاکستان کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کر سکتی وزیرِ اعظم نے کہا کہ افواجِ پاکستان کے افسران و جوان ملک کے دفاع کیلئے عظیم قربانیاں دیتے آئے ہیں اور دے رہے ہیں،مجھ سمیت پوری قوم کو پاک فوج کے شہداء اور انکے اہلِ خانہ پر فخر ہے۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ پوری قوم ملکی دفاع کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر اپنے فرائض کی انجام دہی کرتے افواج پاکستان کے افسران و جوانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

پچھلی پوسٹ

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی فیصل آباد آمد، دیرنیہ ساتھی رائے ارشد خاں کے انتقال پر اہلخانہ سے اظہار تعزیت

اگلی پوسٹ

صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی کو طلب کر لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی کو طلب کر لیا

صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی کو طلب کر لیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper