• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

پاکستان نے لداخ کے شہر دراس میں بھارتی وزیر اعظم کے جارحانہ بیان کو مسترد کردیا،بھارت کو غیر ملکی علاقوں میں ٹارگٹڈ قتل، تخریب کاری اور دہشت گردی منظم کرنے کی مہم پر غور کرنا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ کا بیان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 26, 2024
in انڈیا, پاکستان
0
پاکستان نے لداخ کے شہر دراس میں بھارتی وزیر اعظم کے جارحانہ بیان کو مسترد کردیا،بھارت کو غیر ملکی علاقوں میں ٹارگٹڈ قتل، تخریب کاری اور دہشت گردی منظم کرنے کی مہم پر غور کرنا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ کا بیان
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):پاکستان نے لداخ کے شہر دراس میں بھارتی وزیر اعظم کے جارحانہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے لیے دوسروں کو بدنام کرنےکی بجائے بھارت کو غیر ملکی علاقوں میں ٹارگٹڈ قتل، تخریب کاری اور دہشت گردی کو منظم کرنے کی اپنی مہم پر غور کرنا چاہیے۔جمعہ کو بھارتی وزیراعظم کے جنگجوانہ ریمارکس پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دفتر خارجہ کی ترجمان نے جاری بیان میں کہا کہ دھونس اور جہالت علاقائی امن کو نقصان پہنچاتی ہے اور یہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دیرینہ تنازعات خاص طور پر جموں و کشمیر کے بنیادی تنازع کے حل کے یکسر منافی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی لیڈروں کے بیانات بھارت کی جانب سے کشمیریوں کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے حصول کے لیے کشمیری عوام کی منصفانہ جدوجہد، بنیادی حقوق اور آزادیوں کو دبانے کے بھارت کے سخت رویے سے نہیں ہٹاسکتی۔ترجمان نے کہا کہ بھارت کو دہشت گردی کے لیے دوسروں کو بدنام کرنے کے بجائے غیر ملکی علاقوں میں ٹارگٹڈ قتل، تخریب کاری اور دہشت گردی کو منظم کرنے کی اپنی مہم پر غور کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنی خودمختاری کے تحفظ کے اپنے ارادے اور صلاحیت میں پرعزم ہے جس کی مثال فروری 2019 میں بھارت کی دراندازی پر پاکستان کے مضبوط ردعمل سے ملتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جہاں پاکستان بھارت کے جارحانہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے، وہیں وہ خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔

پچھلی پوسٹ

عظمیٰ بخاری نے جعلی نازیبا ویڈیو کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا

اگلی پوسٹ

چین۔ جنوبی ایشیا نمائش میں چینی صارفین کی پاکستانی خصوصی اشیاء میں دلچسپی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین۔ جنوبی ایشیا نمائش میں چینی صارفین کی پاکستانی خصوصی اشیاء میں دلچسپی

چین۔ جنوبی ایشیا نمائش میں چینی صارفین کی پاکستانی خصوصی اشیاء میں دلچسپی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper