• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

میڈیاسیل بلاول ہاوّس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی 69ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 26, 2024
in پاکستان
0
میڈیاسیل بلاول ہاوّس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی 69ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

President of Pakistan Asif Ali Zardari

0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔ (نمائندہ خصوصی ):میڈیاسیل بلاول ہاوّس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی 69ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور صدر مملکت کی درازی عمرکے لئے دعا کی گئی۔میڈیا سیل بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدرمملکت آصف علی زرداری کی سالگرہ کا کیک میڈیا سیل بلاول ہاوّس کے انچارج سریندر ولاسائی نے پی پی پی چیئرمین کے کوارڈینیٹر میر

سہراب مری ، سابق صوبائی وزیر موہن لال کوہستانی، سابق سینیٹرانور لال ڈین و دیگر کے ہمراہ کاٹا۔رہنماؤَں نے ملک میں جمہوریت کے فروغ کے لئے صدرمملکت کی خدمات پر انہیں بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی ملک میں جمہوریت کی مضبوطی، بقاء اور اسکے فروغ کے لئے خدمات قابل تحسین ہیں۔اس موقع پر صدر مملکت کی صحت و تندرستی اور درازی عمر کی دعا کی گئی۔

پچھلی پوسٹ

وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ دلچسپی کے امور، آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن، ڈیجیٹلائزیشن، فائبرائزیشن، سائبر سکیورٹی کے حوالے سے گفتگو کی

اگلی پوسٹ

پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے جارحانہ بیان کویکسر مسترد کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عالمی برادری نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سخت تشویش

پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے جارحانہ بیان کویکسر مسترد کر دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper