• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور:خلیل الرحمٰن ہنی ٹریپ مقدمہ: آمنہ عروج کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 26, 2024
in پاکستان
0
لاہور:خلیل الرحمٰن ہنی ٹریپ مقدمہ: آمنہ عروج کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(کورٹ رپورٹر )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے مقدمے کی ملزمہ آمنہ عروج کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔دوران سماعت ملزمہ نے اعتراف کیا کہ ہم نے خلیل الرحمان قمر کے اے ٹی ایم کے ذریعے دو لاکھ 87 ہزار روپے نکالے۔لاہور کی انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت میں معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے مقدمے میں جج خالد ارشد نے ملزمہ سے استفسار کیا کہ کیا آپ نے خلیل الرحمٰن قمر کو اغوا کیا تھا۔؟ملزمہ آمنہ عروج نے اعتراف کیا کہ میں ماڈلنگ کرتی ہوں میں نے خلیل الرحمان قمر کو بلایا تھا اور خلیل الرحمان قمر کے اے ٹی ایم کے ذریعے دو لاکھ 87 ہزار روپے نکالے تھےملزمہ نے مزید کہا کہ مذکورہ رقم ساتھی ملزم حسن شاہ کے پاس ہے۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد ملزمہ کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ہدایت جاری کی کہ دن کی روشنی میں ملزمہ پولیس کے پاس ہوں گی اور انہیں رات کو واپس جیل میں بھیجا جائے گا

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر صنعت و پیدا وار رانا تنویر حسین نے پی سی آئی- پاور چائنا کے خصوصی اقتصادی زونز پالیسی رپورٹ کا اجراء کر دیا۔

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ضلع کرم میں دہشتگردوں کے پولیس تھانے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ضلع کرم میں دہشتگردوں کے پولیس تھانے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper